PM Imran Khan should not comment on religious matters as it is a sensitive topic - Haroon Rasheed

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے کسی حد تک ہارون رشید کی بات درست ہے پاکستان میں مختلف مکتبہ فکر اور مسلک کے لوگ آباد ہیں اور ہر مسلک دور نبوی میں ہونے والے واقعات کی تشریح اپنے عقیدے کی رو سے کرتا ہے ، خان نے اپنے حوالوں میں ایک عمومی بات سادہ سے الفاظ میں کہنے کی کوشش کی ہے جس میں احتیا ت ہی کی جائے تو بہتر ہے فسادی ملّا تو جگہ جگہ بیٹھے ہوے ہیں
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
عمران خان نے داڑھی کا مذاق اڑایا, یوتھیو نے دفاع عمران خان کا کیا..
تمام انبیاء کی سنت داڑھی کا نہیں۔

عمران نیازی کو لفظ خاتم النبیین صحیح ادا نہیں کرنا آیا۔ یوتھیو نے دفاع عمران نیازی کا کیا۔۔۔
خاتم النبیین کا نہیں۔

عمران نیازی نے کہا میرا اللہ پر ایمان نہیں تھا۔ اور کبھی نماز نہی پڑھتا تھا عید پڑھ لی کبھی کبھار۔۔
یوتھیو نے عمران نیازی کا دفاع کیا۔
اللہ پر ایمان کا نہیں۔۔

عمران نیازی نے کہا کہ گستاخ رسول آسیہ کے حق میں بیان دینا اپنے آپ کو مصیبت میں ڈالنا ہے یہ لوگ انتہاپسند ہیں مجھے اپنی جان پیاری ہے۔
یوتھیو نے نیازی کی جان کی حفاظت کا دفاع اور آسیہ کا دفاع کیا۔
ناموس رسالت کا نہیں۔

عمران نیازی نے کہا کہ پاکستان وہ ملک ہے جہاں دن دہاڑے گورنر کو قتل کردیا جاتا ہے اور قاتل ہیرو بن جاتا ہے
یوتھیو نے عمران نیازی کا دفاع کیا

عمران نیازی نے کہا اللہ سے غلطی ہوگئی جو اس نے مجھے انسان بنا دیا
یوتھیو نے نیازی کا دفاع کیا۔

عمران نیازی نے کہا کہ میانوالی کی گرمی جہنم کی آگ سے زیادہ گرم ہے
یوتھیو نے میانوالی کا جہنم سے زیادہ گرم ہونے کا دفاع کیا

عمران نیازی نے کہا مجھے اللہ ایسے تیار کررہا ہے جیسے اپنے نبی کو کیا۔۔
یوتھیو نے اس پر بھی دفاع کیا

عمران نیازی نے کہا کہ جب کافی عرصہ نبی پر وحی نہیں آئی تو وہ سمجھے کہ شاید وہ پاگل ہوگئے ہیں (معاذاللہ)
یوتھیو نے نیازی کا دفاع کیا ناموس رسالت کا نہیں

عمران خان قادیانیوں کے حق میں بولا, یوتھیوں نے دفاع عمران خان کا کیا. ختم نبوت کا نہیں۔☹️

عمران خان نے قبر پر سجدہ کیا ہے..
یوتھیو نے دفاع عمران خان کا کیا، توحیدکا نہیں☹️

عمران نیازی نے نے بددر کی جنگ میں حصہ نا لینے والوں کو نعوذ باللہ ڈر پوک کہا ۔ احد کے صحابیوں کو لوٹ مار کرنے والا کہا، اب یہ ذہنی غلام عمران خان کا ساتھ دینگے
صحابہ اکرام کا نہیں ?