Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات
https://twitter.com/x/status/1174762922926645248
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا. انہوں نے دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MWP84Qf.jpg