Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم

یار جس حساب سے دھماکے ہو رہے ہیں اور لیڈر مارے جا رہے ہیں
اس کے لئے آپ کے پاس عمران کی سیکورٹی کے لئے کیا تجویز ہیں ؟؟
میرا خیال ہے کہ جلسے بند کر دیئے جائیں اور ٹی وی پر وقت خرید کر تقرر کی جاۓ
ہمارے ملک میں یہ رواج بھی ہونا چاہئے خاص طور پر ان خطرناک حالات میں
بی بی کو بھی انہی الیکشن کے دنوں میں مارا گیا تھا
آپ اپنا خیال بتائیں ، یہ سیریس ایشو ہے
- Featured Thumbs
- https://i.cdn.newsbytesapp.com/images/151_21501531466631.jpg?z=l
Last edited by a moderator: