coolhaider
Minister (2k+ posts)
Thanks Every1 For The Prayers
اسلام علیکم
آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ محمد عمر عبدللہ جس کے لئے میں نے آج
دعا کی اپیل کی تھی الحمدللہ الله کی رحمت سے کالی کملی والے کے صدقے
اور آپ سب کی دعاؤں کے طفیل سے اس کا آپریشن کامیاب ہوا ہے لیکن ابھی
ڈاکٹرز کے مطابق تین دن آئی سی یو میں رہے گا اور پندرہ دن ہسپتال میں میں
آپ سب کا تہہ دل سے مشقور ہوں اور سب سے اس کے لئے آگے بھی دعا کی اپیل ہے
:) اور میں سیاست ڈاٹ پی کے کا بھی بہت مشکور ہوں

Last edited: