GeoG
Chief Minister (5k+ posts)
گزو بھائی - آپکَی پوسٹ پڑھ کر ایک لطیفہ یاد آرہا ہے اگر ناگوار خاطر نہ ہو تو عرض کروں - ایک دفعہ ایک صحافی نے ایک آدم خور سے پوچھا کیا آپکَی قبیلے میں کوئی آدم خور ہے - تو اس نے کہا جی نہیں! ابھی پچھلے ہفتے ہی ہم نے آخری آدم خور کو مار کے کھایا ہے - مجھے لگ رہا ہے شاید آپ بھی کچھ ایسی ہی بات کر رہے ہیں.
This is not Lateefa, it is true story
Just Replace Qabila with MQM,
Sahafi with Luqman
Adam Khor with Altaf
Deceased with Imran Farooq