WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)

۔
عالمی بینک نے حال ہی میں بھارت کو اوسط آمدن والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے

معاشی ترقی کا فائدہ سبھی کو نہیں پہنچ رہا ہے
بی بی سی کے نامہ نگاروں کے مطابق بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار چین کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر ہے۔
فلیکن برطانوی پارلیمانی کمیٹی، جس نے امداد جاری رکھنے کی سفارش کی ہے، کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے معاشی مشکلات کا موازنہ بھارت میں دکھائی دی جانے والی غربت سے نہیں کیا جا سکتا جہاں
[HI]تقریبا اسّی کروڑ لوگوں کی روزی روٹی دو ڈالر یومیہ پر منحصر ہے۔[/HI]
KHANEY KO 170 rupai 80% AABADI KO
AUR BANNEEY CHALEY HAIN TAIKHEYDAAR
KAWWA CHALA HANS KI CHAAL
APNI CHAAL BHI GAYA BHOOL