PFMMedia
Voter (50+ posts)
پی ایف ایم اسلام آبادویمن ونگ کا افتتاح
اس موقع پر چیئر مین ہارون خواجہ نے خواتین کے وفد سے ملاقات کی اور پارٹی منشور اور پلان پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد ویمن ونگ کی صدر شائستہ محمود نے کہا کہ ہم حق کے لیے لڑیں گے صبر کے ساتھ اور انشااﷲ پاکستان کو ترقی کی راہ پر لے کر چلیں گے۔





Freedom from injustice, inequality, indifference and oppression
Web: www.freedompk.org
Facebook: facebook.com/pfmpk
Twitter: twitter.com/pfmpk
Dailymotion: dailymotion.com/pfmpk
Last edited by a moderator: