Petition Filed by the PM's Legal Counsel

Nylaa

Politcal Worker (100+ posts)
ن لیگ کو ایک جھوٹ چھپانے کے لیے سو جھوٹ بولنے پر رہے ہیں ۔۔۔ شرم ان کو مگر نہیں آتی ۔۔۔

Nawaz Khandan, har banda jhoot bolta hai aur full confidence se bolta hai.... in ka wajood hi" jhoot " hai
 

Matchless

MPA (400+ posts)
شریف خاندان کی اخلاقی ساکھ ختم ہو چکی ہے شیلف لائف پوری ہو چکی ہے۔ اب یہ جتنے دن بھی رہیں گے نمونہ عبرت بن کے رہیں گے۔اب انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے۔ اتنی توہین سہہ کے حکومت کرنے کا کیا فائدہ۔ ہارون رشید۔
 

Back
Top