kamranmirza
Citizen
siasat.pk great work.
ان میں محمد حنیف جو کافی عرصے تک بی بی سی اردو کا ہیڈ بھی رہا ہے۔جسکی پوری لائف اچیومنٹ، بھارت اور اسرائیل حق بجانب اور امن پسند ملک ثابت کرنا، پاکستان اور اسلام کی مخالفت اور پروپیگنڈہ رہی ہے۔بہرحال بی بی سی اردو اصل کا مسئلہ اسلام کی نظریاتی بنیادوں کو ٹارگٹ کرنا تھا۔اور اسرائیل کو دنیا میں تسلیم کروانا تھا۔،اور جبکہ پاکستان بنا ہی اسلامی نظریے پر تو اسے خاص طور پر ٹارگٹ کیا۔۔اورفضلو ایسے نیم ملا منافقین کو ہائپ دیکر لوگوں میں اپنے اسلام مخالف پروپیگنڈہ کو بڑھاوا دینا۔اور عاصمہ شیرازی جیسی نام نہاد دین دار حاجن کو اپنے ہاں کام پر رکھنا۔ان سب کا مقصد پاکستان جو اسلام کا قلعہ ہے ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے اور دنیا کی بہترین، بہادر اور جری فوج رکھنے کی وجہ سے،جس پر پوری اسلامی دنیا انحصارکرتی ہے کو ٹارگٹ کرنا ۔کیونکہ اب ساری دنیا نے دیکھ بھی لیا ہے ۔پوری دنیا ایک پاکستان ہی ہے جو بڑی جرات سے کو تسلیم کرنے سے انکار کر رہا ہے
Most of them are diehard leftists who after failing to impose a Red Revolution in Pakistan are now in their frustration attacking the state itself. I've personally lodged several complaints against this bias but nothing substantial has been done.
This exposure is very important to fight the Srivastava group and their investment in PKsiasat.pk great work.
BBC is a credible media house since ages but this is the time they should throw out such bias journalists. I am sure they will do the same thing once they will get to know the reputation of these chaps.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|