People are screaming due to price hike, while the leader is busy silencing the opposition - Saad Rafique

hans271270

Senator (1k+ posts)
Well for a start it would to bring prices if you return your illgotten haram corruption money back
You were a honda 70 boy and now a billionaire can we see your money trail
 

ASKardar

Councller (250+ posts)

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کریں گے تو دوبارہ آئین بننا ممکن نہیں ہوگا، صدارتی نظام کی بحث عمران خان کی حکومت کے لیے شرمناک ہے۔

پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کیس میں لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ 73 کے آئین سے چھیڑ چھاڑ خطرناک ہوگی، عمران خان جیسے تیسے 73 کے آئین کے تحت ہی حکومت میں آئے ہیں، آئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کریں گے تو دوبارہ آئین بننا ممکن نہیں ہوگا، صدارتی نظام کی بحث عمران خان کی حکومت کے لیے شرمناک ہے،عمران خان اور ان کی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت سیاسی مخالفین کا قلع قمع کرنے پر لگی ہے،مسلم لیگ (ن) بد ترین حکومتی انتقام کا سامنا کررہی ہے، جیلیں اور حکومتی انتقامی حربے ہمارے لیے نئے نہیں موقف بدلیں گے نہ عزم، یہ اپوزیشن کو گراتے گراتے کہیں خدا نخواستہ پاکستان کوناقابل تلافی نقصان نہ پہنچا دیں،یہ انتقام آمیز احتساب معیشت اور جمہوریت کو لے ڈوبے گا، تبدیلی سرکار نے آٹھ ماہ میں عوام کی کمر توڑ دی مگر انہیں شرم نہیں آتی، پاکستانی کی معاشی صورتحال اس وقت سب سے بڑا چلینج ہے۔

Source: https://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/3285-1555527600
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
When „Impossible „ will take a UTurn , would become “Possible „
Do not worry „ Kha Jaaaa „ Jeeee

;)
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
This is what you call creating mass hysteria out of nothing, just so that your ass can be saved from cases.
Fact is, govt needs 2/3rds majority to amend constitution which they dont have. So not sure where this shit comes from. Thoroughly disgusted with the events of today.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
آمین

کوئی تو ن لیگ سے کام کی بات نکلی

ایسےآئین پر لعنت جو قرآن سے اپنے آپ کو اوپر سمجھتا ہو