[h=1]بھارت: ہر گھنٹے سولہ خودکشیاں[/h]
آخری وقت اشاعت: پير 2 جولائ 2012 ,* 10:04 GMT 15:04 PST
بھارت میں گذشتہ سال چودہ ہزار کسانوں کی موت کا سبب خودکشی رہی۔
بھارت میں خودکشی کی شرح سنگین صورت حال اختیار کرتی جا رہی ہے۔ بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیور (این سی آر بی) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک میں ہر گھنٹے میں کم سے کم سولہ افراد کی موت خودکشی کے سبب ہوتی ہے۔
این سی آر بی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سنہ دو ہزار گیارہ میں ایک لاکھ پینتیس ہزار لوگوں کی موت خود کشی کے سبب ہوئی۔