جناب اعلی وہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے اور اس سے نے یہ ڈیوائس اس وقت تیار کی جب وہ امریکہ میں پی ایچ ڈی کر رہا تھا
لیکن آپ کے ٹائٹل سے ایسے لگ رہا ہے جیسے کسی سکول کے طالب علم نے ایک ڈوائس ایجاد کر لی ہے؟
جناب اعلی پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے وہ بندہ لیکن ٹائٹل سے ایسے لگ رہا جیسے آپ یا ویڈیو ٹائٹل دینے والا انسان اس کو ایسے بتا رہا ہے جیسے وہ کسی محلہ کے سکول میں طالب علم ہو نہ کہ وہ بندہ جس نے امریکی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ہو،بھائی جان۔ بصدِ احترام۔ میں نے ویڈیو شریف نہیں بنائی۔ ٹایٹل میں طالب علم کو انگریزی میں غالباً سٹوڈنٹ ہی کہتے ہیں نہ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|