@Night Devil
The title of this post should read, "Will It Happen In This U.S. Controlled Govt.?
I hate to see spelling mistakes or if it is grammatically in-correct.
"i hate to see spelling mistake of if it is grammatically in-correct"
اسے اپنی جیب میں رکھو، شاید مضمون میں گرامر کی کوئی غلطی ہو لیکن سپلنگ کی کوئی غلطی نہیں ہے میری مادری زبان اردو ہے اور مجھے اپنی مادری زبان پر فخر ہے اور میرا سر مزید فخر سےاس وقت بلند ہوتا ہے جب میں انگریزی کی ٹانگ مروڑدتا ہوں اور تم جسے لوگون کو تکلیف ہوتی ہے "ہاۓانگریزی کا ستیا ناس کر دیا اس اردو بولنے والے جاہل نے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|