Pakistan Tehreek-e-Insaf Massive Protest in London For PM Imran Khan

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سارے بارلے ادھر اچھلتے رہیں گے لیکن پاکستان میں جیکٹیں پہن کر کوئی نہیں آے گا
اوے بیغیرتو آو اپنے خان کے لئے قربانیاں دو

giphy.webp
 
tempting

Councller (250+ posts)
جو تکالیف خان نے برداشت کی، گولیاں کھائی، سارا خاندان جیل قید تنہائی، ۷۲ سال عمر، یہ وقت متحد ہونے کا ہے۔ وہ خان کو مارنے لگے ہیں
پنجاب اور پختون کی لڑائی اور وہ خان کو مارنے لگے ہیں۔ ظلم بہت زیادہ ہوا ہے، لوگ لڑے ہیں لیکن اسلحہ نہیں ہے ہر کسی کے پاس، اس دفعہ نکلنا فرض ہے۔ ساری قوم نکلی تو انشااللہ خان بچ جائیگا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جو تکالیف خان نے برداشت کی، گولیاں کھائی، سارا خاندان جیل قید تنہائی، ۷۲ سال عمر، یہ وقت متحد ہونے کا ہے۔ وہ خان کو مارنے لگے ہیں
پنجاب اور پختون کی لڑائی اور وہ خان کو مارنے لگے ہیں۔ ظلم بہت زیادہ ہوا ہے، لوگ لڑے ہیں لیکن اسلحہ نہیں ہے ہر کسی کے پاس، اس دفعہ نکلنا فرض ہے۔ ساری قوم نکلی تو انشااللہ خان بچ جائیگا
duffers ya ghalti nahi karen ge.. dil to inka chahta hai lekin ya phir control nahi kar sak te
 
Back
Top