اسے کہتے ہیں ذہانت اور حب الوطنی کا حسین امتزاج
مگر اس طرح کی غیرت آفریدی، پی سی بی اور وسیم جیسے جواری میں کہاں ہے جو اسے اس کے موجودہ سٹائل کے ساتھ مزید ٢٠سال کھلانے کی باتیں کرتا ہے
میں سمجھتا ہوں گنگولی نے جیسے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے اور اس کی ایک ایک بات سچ اور سنہری حروف کا درجہ رکھتی ہے
محمد یوسف کو غیر تعلیم یافتہ اور سابقہ مذہب جبکہ انضمام کو مذہبی /دین دار ہونے کی سزا دی جا رہی ہے . ہمیں معین خان ، وقار وغیر جسے جواری کوچ اور سیٹھی جیسی سربراہی اور انتظامیہ چاہئے
Afridi is captain because of millions of stupid still support him not because of Najam Sethi who is not PCB chairman but board member.
What Waseem has to do with all this? He holds no official post. All Indian respect Waseem and hire him for consultancy/coaching because he was one of the best bowler world cricket ever had.
گنگولی کی بات پر واہ واہ کرنے والے سوچھیں گنگولی دھونی کی جگہ ینگ کپتان کی بات کیوں نہیں کرتا؟
ادھر چھتر پڑنے ہیں اس کو اس طرح کی باتیں کر کے ورلڈ کپ کے دوران, اس کو پتہ ہے ابھی ورلڈکپ میں پاکستانی کپتان تبدیل تو نہیں ہو گا لیکن جہلا اس کی باتوں پر واہ واہ کر کے آفریدی کے پیچھے پڑ جائیں گے
Janab Dhoni deliver krta hi
Jo kich usnei indian team ko diya ho kissi nei nhi diya
دھونی اور آفریدی میں عقل کا فرق ہے,,,,, خود دیکھ لو کل کیا بیان دیکھ کر پھنس گیا ہےدھونی کو ٹینڈولکر, سہواگ, یوراج, اور کوہلی جیسے پلیر میسر
آفریدی کے انڈر کونسے سپر سٹار کھیل رہے ہیں؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|