Pakistan needs fresh and young captain not Afridi - Saurav Ganguly

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan needs fresh and young captain not Afridi. Saurav Ganguly

اسے کہتے ہیں ذہانت اور حب الوطنی کا حسین امتزاج
مگر اس طرح کی غیرت آفریدی، پی سی بی اور وسیم جیسے جواری میں کہاں ہے جو اسے اس کے موجودہ سٹائل کے ساتھ مزید ٢٠سال کھلانے کی باتیں کرتا ہے
میں سمجھتا ہوں گنگولی نے جیسے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے اور اس کی ایک ایک بات سچ اور سنہری حروف کا درجہ رکھتی ہے
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan needs fresh and young captain not Afridi. Saurav Ganguly

آفریدی کو دھرم شالا میں مقیم کر دیا جائے

آفریدی تو بیس بال کا پلئیر ہے ، پتہ نہیں کرکٹ ٹیم میں کیسے چلا گیا
 
Last edited:

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan needs fresh and young captain not Afridi. Saurav Ganguly

محمد یوسف کو غیر تعلیم یافتہ اور سابقہ مذہب جبکہ انضمام کو مذہبی /دین دار ہونے کی سزا دی جا رہی ہے . ہمیں معین خان ، وقار وغیر جسے جواری کوچ اور سیٹھی جیسی سربراہی اور انتظامیہ چاہئے
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Re: Pakistan needs fresh and young captain not Afridi. Saurav Ganguly

کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاؤں کو بنا وقت ضایع کیے آفریدی کو کپتانی سے سبکدوش کر کے سرفراز کو کپتان بنا دینا چاہیے . یہ ملک کی عزت کا معاملہ ہے. آفریدی کی ضد اور انا سے زیادہ ملک کی عزت مقدم ہونی چاہیے
 
ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan needs fresh and young captain not Afridi. Saurav Ganguly

اسے کہتے ہیں ذہانت اور حب الوطنی کا حسین امتزاج
مگر اس طرح کی غیرت آفریدی، پی سی بی اور وسیم جیسے جواری میں کہاں ہے جو اسے اس کے موجودہ سٹائل کے ساتھ مزید ٢٠سال کھلانے کی باتیں کرتا ہے
میں سمجھتا ہوں گنگولی نے جیسے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے اور اس کی ایک ایک بات سچ اور سنہری حروف کا درجہ رکھتی ہے

What Waseem has to do with all this? He holds no official post. All Indian respect Waseem and hire him for consultancy/coaching because he was one of the best bowler world cricket ever had.
 
ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan needs fresh and young captain not Afridi. Saurav Ganguly

محمد یوسف کو غیر تعلیم یافتہ اور سابقہ مذہب جبکہ انضمام کو مذہبی /دین دار ہونے کی سزا دی جا رہی ہے . ہمیں معین خان ، وقار وغیر جسے جواری کوچ اور سیٹھی جیسی سربراہی اور انتظامیہ چاہئے

Afridi is captain because of millions of stupid still support him not because of Najam Sethi who is not PCB chairman but board member.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan needs fresh and young captain not Afridi. Saurav Ganguly

جی آپ بجا فرما رہے ہیں ، بندر سیٹھی چئیرمین نہیں ہے مگر آپ شائد جانتے نہیں کرکٹ بورڈ اور اس کے تمام معملات کا اندر کھاتے "ماما "گنج برادرز کا مسلط کردہ یہی بندہ ہے شائد قوم کو بھی ایسے ہی شودے سپر سٹار درکار ہیں
Afridi is captain because of millions of stupid still support him not because of Najam Sethi who is not PCB chairman but board member.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan needs fresh and young captain not Afridi. Saurav Ganguly

وسیم کی ذہانت سے کس نے انکار کیا یا کس نے کہا ہے کہ وہ کوئی عھدہ رکھتا ہے
کوٹ سے پہلے ٹھیک سے پڑھ تو لیں
دوسری بات وسیم اکرم آفریدی کے بارے ١ ہفتہ پہلے بڑی اکڑ سے بیان دے چکا ہے
رہی بات انڈیا کی تو چند سال قبل تک یہ خود پاکستان کرکٹ بورڈ اور کسی زماداری سے جان چھوڑتا رہا ہے اسے سشمتا سن اور انڈین فلم انڈسٹری عزیز تھی .اب وقار سے ٹسل کی وجہ سے آہستہ آہستہ بیان دے رہا ہے کہ جی "مجھ سے تو کوئی رابطہ ہی نہیں کر رہا ہے " بھائی تو خود ان کے درمیان رہتا ہے تجھ سے کون سی بات چھپی ہے

What Waseem has to do with all this? He holds no official post. All Indian respect Waseem and hire him for consultancy/coaching because he was one of the best bowler world cricket ever had.
 
stmkazmi

Voter (50+ posts)
Sourav Ganguly on Pakistan Cricket

[video]https://www.facebook.com/JustPakistaniThingsOfficial/videos/593084494181684/[/video]
 
Bourne

MPA (400+ posts)
Dont approve Afridi as a captain but Ganguly's suggestion is somewhat contradictory to what India has. MS Dhoni is perhaps the same age as Afridi. Well no comparison in terms of performance is meant but just the age context
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
گنگولی کی بات پر واہ واہ کرنے والے سوچھیں گنگولی دھونی کی جگہ ینگ کپتان کی بات کیوں نہیں کرتا؟
ادھر چھتر پڑنے ہیں اس کو اس طرح کی باتیں کر کے ورلڈ کپ کے دوران, اس کو پتہ ہے ابھی ورلڈکپ میں پاکستانی کپتان تبدیل تو نہیں ہو گا لیکن جہلا اس کی باتوں پر واہ واہ کر کے آفریدی کے پیچھے پڑ جائیں گے
 
sipa salaar

Janab Dhoni deliver krta hi
Jo kich usnei indian team ko diya ho kissi nei nhi diya
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
دھونی کو ٹینڈولکر, سہواگ, یوراج, اور کوہلی جیسے پلیر میسر
آفریدی کے انڈر کونسے سپر سٹار کھیل رہے ہیں؟
Janab Dhoni deliver krta hi
Jo kich usnei indian team ko diya ho kissi nei nhi diya
 
pablo

Banned
دھونی کو ٹینڈولکر, سہواگ, یوراج, اور کوہلی جیسے پلیر میسر
آفریدی کے انڈر کونسے سپر سٹار کھیل رہے ہیں؟
دھونی اور آفریدی میں عقل کا فرق ہے,,,,, خود دیکھ لو کل کیا بیان دیکھ کر پھنس گیا ہے
اس کو پتا بھی
ہے پاکستانی میڈیا کتنا گھٹیا ہے,,,,,, اس کی جان نہیں چھوڑے گا
نہ اس کو زبان پر کنٹرول ہے,,,,,, نہ کپتانی پر
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Sarfraz should be the next captain. He is an intelligent cricketer & has leadership qualities.

Btw good analysis by Ganguly.
 
VivaPakistan

MPA (400+ posts)
Pre match mind games in sports decide half fate of the match. Before going through any tournament or before a big game against the biggest rival, all big teams are being sported by their media and ex-players. We the Pakistani's are a different breed, we think we are smart but in fact we are stupid. We start following our stupid media and some stupid ex-players and demoralize our team before big tournament and matches.
 
Last edited:

Zamaray Khan

Chief Minister (5k+ posts)
DHoni won the t20 world cup in 2007.

Since then he is the captain of India.

Younus khan as a captain won the world cup in 2009 .

Pakistan kicked him out and banned him for a year with the

help of conspiracy by few players against younus khan

Had younus was captain ,Amir and asif would have never fixed the match coz younus as a captain would have never facilitate them to fix the match .

If some one has the brains then he will understand where i am coming from
 
Last edited: