Pakistan in Pictures (Updated Daily)

values

Chief Minister (5k+ posts)
Some Relaxing Photography in this stress situation.

980525_920033121379966_259405847784410341_o.jpg


Coming Back From Nanga Parbt Base Camp......

12509230_921102777939667_151631464455569230_n.jpg


کھویا اور اداس راستہ ...

1377376_917801084936503_8143245841736816019_n.jpg



چند دن پہلے برف باری کے بعد کی صبح ....

1017617_917330338316911_3496886719843817089_n.jpg



اجاڑ راستوں کے پیچھے ایک نیلے پانیوں کی جھیل کی امید

10274104_916459775070634_40505465772357196_n.jpg



آج میں فوٹوگرافی کے لیے ایک اسٹیٹ فا رسٹ گیا .مکمل ویرانی تھی ..ایک دو گاڑیاں نظر آرہی تھیں .میں ایک جھیل کنارے اپنی گاڑی پارک کر کے پہنچا .وہاں ایک اور پرانی سی گاڑی بھی پارک تھی .جھیل کے نیلے پانیوں پر دور کسی کشتی کے بادبان تھے .میں سوچتا کہ اس ٹھنڈے موسم میں یہ کون ہو سکتا ہے .جو جھیل پر چلتی ہوا کے آمنے سامنے آگیا ہے ..وہ کشتی کچھ دیر میں کنارے کے قریب آئی ..جہاں میں کھڑا تھا .ایک عورت بیٹھی پیڈل سے کشتی چلا رہی تھی .کہنے لگی میں جانسن روتھ ہوں ..میں نے پوچھا کہ کام کیا کرتی ہو ..جواب ملا کہ میں آپ کی سیکٹری آف اسٹیٹ ہوں .میں جواب سن کر حیران رہ گیا .سیکٹری آف اسٹیٹ کا عہدہ پاکستان میں جیسے چیف منسٹر کا ہوتا ہے اور عوام کے ڈائریکٹ ووٹوں سے ملتا ہے .روتھ نے سولہ لاکھ ووٹ لیے تھے .کہنے لگی دوبارہ الیکشن ہو رہے ہیں ،مجھے ووٹ دو گے ؟؟؟پھر کہا کہ مجھے پاکستان دیکھنے کا بہت شوق ہے اور میں سکول میں جیوگرافی پڑھاتی تھی .کچھ دیر باتیں کرتی رہی اور پھر پیڈل مارتی دور چلی گئی .میں کافی دیر اس کشتی کو دور تک دیکھتا رہا .اس پاس کوئی پولیس کی ایک گاڑی بھی نہیں تھی ....میرے سوالوں کے کی جوابات میرے سامنے تھے ..کیا آپ کے بھی کوئی ایسے سوال تھے ،جن کے جواب آپ کو ملیں ہوں


www.facebook.com/nadeem.photograph

 
Last edited by a moderator:

Back
Top