Pakistan has lost its 5th consecutive ODI series under the coaching of Waqar Younis

Aamir raja

Minister (2k+ posts)
Yeh bht he gandha insan hai apni anna ki khatir yeh kch b kray ga he support azhar just to side lined hafeez he is a power hungry man
 
Aamir raja

Minister (2k+ posts)
1992 he was not in team we won 1996 we lost from 30 runs in semi final just becouse inhis lost two overs ajay jadeja smashed 40 plus runs 1999 not in team we played final 2002 he was captain we were out from first round and 2011 just becouse of his personal revenge he side lined shoaib akhtar in semi final and result same and now in this world cup again he was coach and result infront of everybody he is a legend but character bht gandha hai he just want power like a footbal coach so he sidelined all the players and put much crap like azhar ali
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ابھی زمبابوے نے پاکستان آکے انکی دھلائی کرنی ہے۔

یہ غدّار کا بچہ جب تک اس ٹیم کیساتھ منسلک ہے پاکستان کبھی نہیں جیت سکتا اور بُہت جلد پاکستانی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کی پوزیشن پہ آجانا ہے۔
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Abhi to Bangladesh white wash kare ga... Jab bangla-wash ho jaye to is coach ka monh kala kar k isay ulta latka kar chitar maro.. team ka woh hashar kara hay jo aglay 2-3 saal bhi ab thek nahin ho gi.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی زمبابوے نے پاکستان آکے انکی دھلائی کرنی ہے۔

یہ غدّار کا بچہ جب تک اس ٹیم کیساتھ منسلک ہے پاکستان کبھی نہیں جیت سکتا اور بُہت جلد پاکستانی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کی پوزیشن پہ آجانا ہے۔
We must not blame Waqar as he is just employee but to PCB who hired and selected people on their merite. Look the vission of PM of Pakistan the patron in-chief of PCB having selected Najam on his merit.
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی زمبابوے نے پاکستان آکے انکی دھلائی کرنی ہے۔

یہ غدّار کا بچہ جب تک اس ٹیم کیساتھ منسلک ہے پاکستان کبھی نہیں جیت سکتا اور بُہت جلد پاکستانی کرکٹ ٹیم نے
زمبابوے کی پوزیشن پہ آجانا ہے۔
Bangladesh
.
.
.
BD jsi Nikammi team ko Test Cricket ka Status dena hi toheen hy or ye hmari team is nikammi team se har gye, yaqeen nhe aa rha, :doh:
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Waqar Younis Has a very big perche, i think he distributed money evenly among all officials thats why he's remain with the team. WY, NSethi & MKhan was perfect for Noora's Govt.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
We must not blame Waqar as he is just employee but to PCB who hired and selected people on their merite. Look the vission of PM of Pakistan the patron in-chief of PCB having selected Najam on his merit.

جی نہیں وقار کا بہت کردار ہے کھلاڑیوں کی سیلیکشن میں۔

سرفراز کو مسلسل نظر انداز کر کے اس نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی پوزیشن بہت مشکل کر دی تھی۔

اسی طرح 2011 کے ورلڈ کپ میں بھی شعیب اختر کو قصداً انڈیا کیخلاف نہ کھلا کے یہ اپنی غدّاری ثابت کر چکا ہے۔ اور اپنی کرکٹ کیرئیر میں بھی اس نے ساری عمر گروپ بندی اور بدمعاشی کی ہے۔ یہ 1992 کے ورلڈ کپ میں بھی عمران سے لڑا تھا۔

I still stick to my arguments that he is just employee and he is their because of Board. If PCB wants he can be removed in five minutes but PMLN beleive in their own Merit criteria which doesn't match with National Meritocracy.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
I still stick to my arguments that he is just employee and he is their because of Board. If PCB wants he can be removed in five minutes but PMLN beleive in their own Merit criteria which doesn't match with National Meritocracy.

تو باقی بورڈ اور حکومت میں بھی تو اس جیسے نالائق اور غدّارنمونے بیٹھے ہیں۔ انہیں بھی محسن خان جیسے ایماندار اور بے باک بندے کی ضرورت نہیں۔ انہیں تو اظہر علی جیسے کمزور کپتان، وقار جیسے چاپلوس اور نکھٹو کوچ ، معین خان جیسے جواری سیلیکٹر ہی چاہیے۔ یہ کونسی راکٹ سائنس ہے جو آپ مجھے سمجھانا چاہ رہے ہیں؟

اسلیے تو کہا تھا کہ بنگلہ دیش تو چھوڑ، زمبابوے نے بھی پاکستان کی دھلائی کرنی ہے اور وہ وقت دور نہیں کہ موجود مینجمنٹ پاکستانی کرکٹ کو زمبابوے ٹیم کے لیول تک لے آئیگی۔ جو حال ہاکی کا ہو رہا ہے وہی کرکٹ کیساتھ بھی ہونے جا رہا ہے۔
 
Being Pakistani

MPA (400+ posts)
پاکستان ٹیم کی بنگلا دیش کے ہاتھوں شرمناک &#15

348957-AzharAliWeb-1429478459-681-640x480.jpg

پاکستان ٹیم کی بنگلا دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست کو ناتجربہ کاری کے پردے میں چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے، کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ ٹیم تشکیل نو کے مرحلے سے گزر رہی ہے، یہی نوجوان آگے چل کر عمدہ پرفارم کرنے لگیں گے، میزبان کپتان مشرفی مرتضٰی کا کہنا ہے کہ سیریز میں فتح کے بعد نئی بلندیوں کی جانب دیکھ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ہم اننگز کا اچھا آغاز نہ کرسکے،مثبت چیز یہ ہے کہ بعد ازاں حارث سہیل،سعد نسیم اور وہاب ریاض نے اپنی صلاحیتوں کا اچھے انداز میں اظہار کیا لیکن ان کی کوشش بھی ابتدا میں ہونے والے نقصان کا ازالہ کرنے کیلیے ناکافی ثابت ہوئی، انھوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ سینئرز کی ریٹائرمنٹ کے بعد ٹیم تشکیل نو کے عمل سے گزر رہی ہے، انجریز سے بھی پریشانی ہوئی،اس کے باجود پروفیشنل کھلاڑیوں کے طور پر ہم سے کئی غلطیاں ہوئی ہیں جن کو سدھارنے کیلیے کوشش کرتے رہنے کی ضرورت ہے، اسکواڈ میں جگہ بنانے والے نوجوان بھی ایک عرصے سے موقع ملنے کے منتظر تھے، اب اس سے فائدہ اٹھانے کی بھی محنت کرینگے، ان کی صلاحیتوں پر اعتماد رکھنا ہوگا، آنے والے وقتوں میں یہی ایک بہترین ٹیم کے روپ میں نظر آئیں گے، تاہم اس کیلیے انھیں اپنی غلطیوں سے جلد سیکھنا ہوگا۔بنگلا دیشی کپتان مشرفی مرتضٰی نے کہا کہ کھلاڑیوں نے ملک کیلیے قابل فخر کارنامہ سرانجام دیا،تمیم اقبال اور دیگر کھلاڑیوں نے پیشہ ورانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کی، بولرز بھی اچھا پرفارم کررہے ہیں،ورلڈکپ سے 6ماہ قبل ہی کوچنگ اسٹاف اور ٹیم نے سخت محنت شروع کردی تھی جس کا ثمر ملنا شروع ہوگیا، پاکستان کیخلاف کامیابی کے بعد اب نئی بلندیوں کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ انھوں نے آخر میں بنگالی زبان میں اپنے پرستاروں کا شکریہ بھی ادا کیا جس پر میدان میں تالیوں کی گونج سنائی دیتی رہی
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان ٹیم کی بنگلا دیش کے ہاتھوں شرمناک

Itni nai team thi k Bangladesh say series har rahay hai? majority of the players to kai saalo say khel rahay hai, Toh kiya ab hum unkay 33 age k honay k intizaar main lag jae?
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
جب کبھی کچھ برداشت نہ ہو رہا ہوا تو تمیں ایک شخص یاد آ ہے گا -"آوے لوگو میں تو پانچ سال برداشت کر لوں گا تم نہیں کر سکو گے " جب حکمران ذلیل قسم کی لوگوں کو چیرمین اور پتا نہیں کیا کیا لگیں گے تو پھر نتیجہ یہی آنا ہے -دو سال سے باھر بٹھا بندا آ کر کپتان بن جاتا ہے -کوچ بغیر کسی کوالیفیکیشن اور سکروٹنی کے کوچ بن جاتا ہے -تو پھر دوستوں سے یہی ریکویسٹ ہے پانچ سال برداشت کرو -
 
MR NICE

MPA (400+ posts)

تو باقی بورڈ اور حکومت میں بھی تو اس جیسے نالائق اور غدّارنمونے بیٹھے ہیں۔ انہیں بھی محسن خان جیسے ایماندار اور بے باک بندے کی ضرورت نہیں۔ انہیں تو اظہر علی جیسے کمزور کپتان، وقار جیسے چاپلوس اور نکھٹو کوچ ، معین خان جیسے جواری سیلیکٹر ہی چاہیے۔ یہ کونسی راکٹ سائنس ہے جو آپ مجھے سمجھانا چاہ رہے ہیں؟
اسلیے تو کہا تھا کہ بنگلہ دیش تو چھوڑ، زمبابوے نے بھی پاکستان کی دھلائی کرنی ہے اور وہ وقت دور نہیں کہ موجود مینجمنٹ پاکستانی کرکٹ کو زمبابوے ٹیم کے لیول تک لے آئیگی۔ جو حال ہاکی کا ہو رہا ہے وہی کرکٹ کیساتھ بھی ہونے جا رہا ہے۔

Yaar Aap aur Okara same baat kar rahe ho (mere khyal main). Yeh sab parchi, %age aur Ego ka issue hai.
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
M.Hafeez(157 ODI) - Azher Ali(16 ODI) - Fawad Alam (37 ODI)- Saeed Ajmal(113 ODI) - Junaid Khan(50 ODI) - Wahab Riaz(56 ODI) - Rahat Ali(8 ODI)- Haris Sohail (19 ODI) Sarfaraz (41 ODI)

Team is going through a rebuilding process ? is it a joke ? aren't they play cricket before coming into the National side ? actually they are making people stupid. They'll say we're preparing for the next world cup and after that WC they'll say for the next WC - Tomorrow never comes.