PFMMedia
Voter (50+ posts)

پاکستان فریڈم موومنٹ انشااﷲ 2 فروری بروز منگل لاہور میں ایک پروقار تقریب میں باقائدہ طور پر اپنی تحریک کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ پارٹی چیئرمین ہارون خواجہ پارٹی منشور اور پاکستان پلان کے متعلق آگاہی دیں گے۔ اس موقع پر پی ایف ایم کے جنرل سیکٹری نبیل ہاشمی، شاہد میر، رفیع خان ، عائشہ حامد، اور دیگر موجود ہونگے۔
پی ایف ایم میڈیا ٹیم انشااﷲ آپ کے لیے تقریب کی تفصیلات اور ویڈیو ریکارڈنگ مہیا کرے گی۔ ہمیں اُمید ہے کہ پاکستان کے لیے اس جدوجہد میں آپ ہمارا ساتھ دیں گے۔
پی ایف ایم میڈیا ٹیم انشااﷲ آپ کے لیے تقریب کی تفصیلات اور ویڈیو ریکارڈنگ مہیا کرے گی۔ ہمیں اُمید ہے کہ پاکستان کے لیے اس جدوجہد میں آپ ہمارا ساتھ دیں گے۔
Last edited by a moderator: