Pakistan Freedom Movement to be launched on February 2

PFMMedia

Voter (50+ posts)
12593763_1679281929022867_5301440117157682176_o.jpg



پاکستان فریڈم موومنٹ انشااﷲ 2 فروری بروز منگل لاہور میں ایک پروقار تقریب میں باقائدہ طور پر اپنی تحریک کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ پارٹی چیئرمین ہارون خواجہ پارٹی منشور اور پاکستان پلان کے متعلق آگاہی دیں گے۔ اس موقع پر پی ایف ایم کے جنرل سیکٹری نبیل ہاشمی، شاہد میر، رفیع خان ، عائشہ حامد، اور دیگر موجود ہونگے۔

پی ایف ایم میڈیا ٹیم انشااﷲ آپ کے لیے تقریب کی تفصیلات اور ویڈیو ریکارڈنگ مہیا کرے گی۔ ہمیں اُمید ہے کہ پاکستان کے لیے اس جدوجہد میں آپ ہمارا ساتھ دیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان فریڈم موومنٹ انشااﷲ 2 فروری بروز &#1605

آ جاءو جی آ جاءو

ویلکم انٹو دی ورلڈ آف پالیٹیکس

امید ہے آپ کی آمد سے ملک اور قوم کو فائدہ ہی ہو گا اور آپ چوری ڈکیتی کے خلاف آواز اٹھائیں گے
 

Zesh Zeshu

Senator (1k+ posts)
Why cant any party start its movement from Sindh Or from Baluchistan ? why from Lahore always ? Just because rest are living in heaven apart from Punjab
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک اور خواجہ سرا کے پیٹ میں پاکستان کو آزاد کرانے کا مروڑ اٹھنے والا ہے
 

majid7

Voter (50+ posts)
Kion bhai, ap ne kia dekha hao inka jis se wo app ko Khawaja Sara lag rahe hein? By the way ye Khawaja Sara Shabaz Sharif ki cabenet me tha. Ex- Noon-Leagui hai, research farma lijiye.
ایک اور خواجہ سرا کے پیٹ میں پاکستان کو آزاد کرانے کا مروڑ اٹھنے والا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Kion bhai, ap ne kia dekha hao inka jis se wo app ko Khawaja Sara lag rahe hein? By the way ye Khawaja Sara Shabaz Sharif ki cabenet me tha. Ex- Noon-Leagui hai, research farma lijiye.

خواجہ سراؤں کے نام ہی کافی ہیں ، رسرچ کی ضرورت نہی