Pakistan Freedom Movement (PFM) Launching Ceremony

ammar26

MPA (400+ posts)
PTI-Flag.jpg


PTI-Flag-Facebook-Cover-timline-images.jpg


PTI+Flag+and+Symbol.jpg


پاکستان فریڈم موومنٹ کی پہلی چوری تو پکڑی گئی۔

پارٹی جھنڈا تو تحریک انصاف کے جھنڈے کی نقل نکلا۔

12615580_1680711572213236_5566722370606768416_o.jpg

So you PTI people own the copy rights of every partial green flag with crescent? Get a life please and post something useful if you have
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
بہرحال خوش آمدید
اپنا منشور پیش کیجے،اس منشور کو پایہ تکمیل تک پہونچانے والے لوگ
قوم کے سامنے پیش کیجے، اور اپنا لائحہ عمل بتائیے
تب پتہ چلے گا کا آپ کے ارادے کیا ہیں
ہماری دعا ہے کہ آپ لو گ مخلص ہوں،قوم کےساتھ کوئی نیا ڈرامہ نہ ہوں​
 

Matchless

MPA (400+ posts)
سینکڑوں تانکہ پارٹیوں میں ایک اور کا اضافہ
 
Last edited: