Pakistan fails to ask G20 for relief

smartmax1

Senator (1k+ posts)
اگر یہ خبر جھوٹی ثابت ہوجاتی ہے اور پاکستان کا سارا بیرونی قرضہ معاف ہوجاتا ہے تو مجھے انتہائی خوشی ہوگی ، دوسرے خبر میں نے نہیں دی اخبار نے دی ہے ، تیسرے میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ لوگ کچھ حونصلہ رکھا کریں

KHABAR AGAR NEWSPAPER KI HAI, TU AUR BHI BUHAT KHABRAIN HAIN, JO SINDH KE ADMINISTRATION KI HAIN, KABHI SHARE KI HAIN, ?
HUSLA KIYUN HO,
EXAMPLE LOAN LO AAP AUR MEIN GALI DENA SHURU KARON AP KE BHAI KO KE LOAN WAPIS KARO, TU WOH TU MUJHE BORA HI KAHEY GA,
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

کیا وہ خبریں یہاں لگی ہوئی نہیں ہیں؟؟
میں نے کبھی کسی سے پوچھا کہ وہ نون لیگ کے خلاف ہی کیوں خبریں لگاتے ہیں؟؟ ایسے بےتکے سوال پوچھنے کا مقصد کیا ہے؟؟ فورم کے اصولوں میں صاف لکھا ہے تھریڈ سٹارٹر پر نہیں تھریڈ پر کمنٹ کرنا ہے ، تم جسے جاہلوں کو سمجھ ہی نہیں آتی
admin
 
TU KHABAR WOH SHARE KARO , JIS KI KOI HAQEEQAT HO, YA SIRF COPY PASTE KARNA HI KAAM HAI, AP KA.
KOI BHI KHABAR COPY KARO AUR PASTE KARO, KIYUN KE ISS GOVT. KE AGAINST HAI, JO STEP IS GOVT. NEY UTHAYE WOH NHI HOYE, BAS,
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
Sharam tu sari tum pog lay gae ho, jin logon ny aik mentally ill bandy ko apna leader banaya howa hy, tum hi logon ko choona laga kar london chala jata hy aur phir aap log bhonk bhonk kar uska intizar karte ho.
Agar yeah nalaiq hy, tu apni brhan ka rishta mut dain.
Tere taribyat agar laiq logon ny Halal ke maal se ki hoti tu yahan 9-5 ah kar postain na kar rha hota.

آپ میں رتی برابر بھی شرم نہیں ہے کہ ایک نالائق شخص کی حمایت جاری رکھے ہوۓ ہیں ، جس نے پاکستان کا بیڑہ غرق کردیا ہے
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
Patwari sahib zara baoo g se racidon ka poch loo. Aap ki auqat hi kia jo agar qia agar aik lafaz munh se nikal jay, kutty ki tarha dum par laat mar ka nikal dain ge.

کیا وہ خبریں یہاں لگی ہوئی نہیں ہیں؟؟
میں نے کبھی کسی سے پوچھا کہ وہ نون لیگ کے خلاف ہی کیوں خبریں لگاتے ہیں؟؟ ایسے بےتکے سوال پوچھنے کا مقصد کیا ہے؟؟ فورم کے اصولوں میں صاف لکھا ہے تھریڈ سٹارٹر پر نہیں تھریڈ پر کمنٹ کرنا ہے ، تم جسے جاہلوں کو سمجھ ہی نہیں آتی
admin
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جبکہ آپ کی بجلی کی رپورٹ کہہ رہی ہے کہ یہ سب کچھ ٢٠٠٢ کی بجلی پالیسی کی وجہ سے ہے ، میں زرداری کو ڈیفنڈ نہیں کررہا اس کی لوٹ مار کا سٹیل کچھ مختلف تھا عمران کا مختلف ہے نواز ہسرف کا مختلف ہے ، محب الوطنی پر میں انگلی نہیں اٹھا سکتا کسی کی بھی کہ یہ نیتوں کا معاملہ ہے ، اور نیتوں کا حال صرف اللہ جانتا ہے

تو نواز نے کیوں اسکو ٹھیک کیوں نہیں کیا؟ جب ڈالر نے 400 ارب روپے آئی پی پیز کو دے دیے تو اسکے بعد سرکولر ڈیبٹ 1200 تک کیسے پہنچ گیا؟

اسکی وجہ یہ ہے کہ نواز شریف کے یار میاں منشاء کی صرف 6 پلان ہیں جنکو اربوں روپے دیئے گئے۔۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو برباد کرنا کس یہودی ایجنٹ غدار کا کارنامہ ہے ... پاکستان کا دیوالیہ نکالنے والے کونسے محب الوطن ہیں
پاکستان کو دیوالیہ میاں نوازشریف صاحب اور ان کے بھائی میاں آصف علی زرداری صاحب نے نکالا تھا جو پاکستان کی معیشت کی ریٹنگ منفی چھوڑ کر گئی تھے جو کہ اب مستحکم ھے اور پاکستان کے ہر ادارے کو خسارے میں چھوڑ کر گئے تھے
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
Jis na lota ha isay pakartay kion nahin.... Khali zban chlanay ka kya faida
آپ پہلے خود اپنے آپ کو تو کمٹ کریں جناب, مانیں کہ نواز زرداری نے چوری کی ہے
آپ کو پتا ہے عدالتوں کا, اس لئے یہ راگ پکڑی ہے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
آپ پہلے خود اپنے آپ کو تو کمٹ کریں جناب, مانیں کہ نواز زرداری نے چوری کی ہے
آپ کو پتا ہے عدالتوں کا, اس لئے یہ راگ پکڑی ہے
Jab adaltin nawaz ko nkal dain... Jab Imran ko sadiq amin kahin tab to thik ha... Laikn jb jhotay mqdmat main bari karin to ghalat... AG majib bhi nikal gia faloday aor pakoray walay corruption scandal sa....
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو برباد کرنا کس یہودی ایجنٹ غدار کا کارنامہ ہے ... پاکستان کا دیوالیہ نکالنے والے کونسے محب الوطن ہیں

IMF’s Resident Chief Sanchez:

"G20 announcement regarding debt relief is complex so IMF is reviewing details. None of the country have FORMALLY applied for it yet as formal mechanism is unclear"

Meanwhile Shahbaz Rana
@etribune
:

"Pakistan fails to ask G20 for relief"
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
بوٹ چاٹیہ ہی وزیر اعظم ہے
EWIt_xcXYAIAY4_
 
mosam141

Voter (50+ posts)
پاکستان کو برباد کرنا کس یہودی ایجنٹ غدار کا کارنامہ ہے ... پاکستان کا دیوالیہ نکالنے والے کونسے محب الوطن ہیں

پاکستان کے بیرونی قرضے چھ ہزار سے ۲۸ ہزار ارب تک پہنچائے
یہ یہودی زرداری، نواز کا کارنامہ ہے
 
mosam141

Voter (50+ posts)
اگر یہ خبر جھوٹی ثابت ہوجاتی ہے اور پاکستان کا سارا بیرونی قرضہ معاف ہوجاتا ہے تو مجھے انتہائی خوشی ہوگی ، دوسرے خبر میں نے نہیں دی اخبار نے دی ہے ، تیسرے میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ لوگ کچھ حونصلہ رکھا کریں

اپنی منافقانہ خوشیوں کو اپنے کھیسے میں رکھو
اور ان لٹیروں کے مذمت کرو جنہوں نے پاکستان کا قرضہ چھ ہزار سے اٹھائیس ہزار ارب تک پہنچایا
 
mosam141

Voter (50+ posts)
آپ میں رتی برابر بھی شرم نہیں ہے کہ ایک نالائق شخص کی حمایت جاری رکھے ہوۓ ہیں ، جس نے پاکستان کا بیڑہ غرق کردیا ہے

جب تہمارے گنجے کی عذاب والی حکومت ختم ہوئی تھی تو اس وقت پاکستان آئی ایم ایف کو قرضہ دیتا تھا
جن کے لیڈر کو پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر جھوٹ بولنے اور باہر آکر اسے سیاسی بیان کہنے پر شرم نہیں آئی خدا کی قدرت وہ شرم کی باتیں کرتے ہیں
 
Back
Top