Pakistan did long ago - Free Unlimited Local And National High-Definition Calls Only From Etisalat

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
میں نے کے پی کے بارے پوچھا تھا

بٹگرام ،کے پی کے میں ہے اور وہاں پر ہمارے گھر ہیں ۔ ہم وہ خالی چھوڑ کر ادھر اسلام آباد میں رہتے ہیں۔
جب سے ن لیگ جیتی تو دل کرتا ہے ۔ یہ شہر چھوڑ کر اپنے آبائی گھر واپس چلیں جائے ۔ کم از کم وہاں پر حکومت تو پاکستان تحریک انصاف کی ہے۔

ambroxo

Minister (2k+ posts)
:lol:

تو تحریک انصاف کی حکومت وہاں کیا تیر چلاے گی ؟
اس نے بھی وہاں وہ ہی جھنڈے گاڑنے ہیں جو مرکز میں ن نے

اگر تیر چلاتی تو ہم اس کے حق میں نہ ہوتے۔

کیونکہ نہ تو ہمیں اس جماعت سے کوئی لالچ نہیں۔
کیونکہ ہمارے پاس زمین وجائیداد اللہ کے شکر سے بہت ہے ۔ ہمیں اس جماعت سے زیاتی کو بھی فائدہ نہیں چاہیے ۔
جیسے آپ ہی کہ طرح کہ لوگ اپنی پارٹی کی اس لئے حمایت کرتے ہیں۔ کہ ہماری پارٹی کے ممبر نے ہماری گلی کی سیوریج لاین مرمت کروائی۔ہمارے سڑکیں پکی کروائی۔ہمیں نوکریاں دلوائی یا کوئی اور ذاتی فائدہ دیا۔

ambroxo

Minister (2k+ posts)
میں نے کون سی پارٹی کی حمایت کر دی ؟
بہرحال جلد آپکو بھی سمجھ آ جاۓ گی

اگر تیر چلاتی تو ہم اس کے حق میں نہ ہوتے۔

کیونکہ نہ تو ہمیں اس جماعت سے کوئی لالچ نہیں۔
کیونکہ ہمارے پاس زمین وجائیداد اللہ کے شکر سے بہت ہے ۔ ہمیں اس جماعت سے زیاتی کو بھی فائدہ نہیں چاہیے ۔
جیسے آپ ہی کہ طرح کہ لوگ اپنی پارٹی کی اس لئے حمایت کرتے ہیں۔ کہ ہماری پارٹی کے ممبر نے ہماری گلی کی سیوریج لاین مرمت کروائی۔ہمارے سڑکیں پکی کروائی۔ہمیں نوکریاں دلوائی یا کوئی اور ذاتی فائدہ دیا۔

K . Z

MPA (400+ posts)
30i7zbc.jpg

جی بہت بہت شکریہ بھائی !

Back
Top