???پاکستان نے کسی نہ کسی کی دم پکڑ کر ہی چلنا ہے یا لڑکھرانا ہے
?اپنی غیرت اپنی محنت اپنی ہمّت کہاں مری پڑی ہے
ایسے منصوبوں پر بغلیں بجانے کی بجاۓ پاکستان ریلوے کو ہی ٹھیک کر لیں تا کے لوگ کچھ عزت اور سکون سے سفر کر سکیں
آ ج کی اس بے رحم دنیا میں کوئی کسی کا دوست نہیں .سب اپنے مفادات کا کھیل ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|