Pakistan’s £1 million frozen for Broadsheet

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
کافی پیسہ ہے جی --- اس سے جنرل ملک کو بھی حصہ مل جے گا -- اور ڈیوڈ روز کو مورٹگیج بھی ادا ہو جے گی
کوئی پریشانی الی گل نہیں
شکر ہے ان غریبوں کی باری بھی آے گی.
ورنہ اتنے سالوں سے آوینفیلڈ اپارٹمنٹ اور مےفیر فلیٹس اور سرے محل کی قسطیں پوری نہیں ہو رہی تھیں.
 

Back
Top