Islamabadiya
Chief Minister (5k+ posts)
Rocky Khusra lol
Another bullet riddled Body found in Baluchistan:Another Illegal Abduction in Baluchistan
![]()
’جیتے جی بیٹا لاپتہ ہو جائے تو عید کیسی‘: بلوچستان سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے فزیوتھراپسٹ فیاض لاشاری کون ہیں؟ - BBC News اردو
فیاض لاشاری کا تعلق بلوچستان کے ضلع قلات سے ہے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم قلات سے حاصل کی اور اس کے بعد یونیورسٹی آف بلوچستان سے فزیوتھراپی کی ڈگری لی۔www.bbc.com
Quote of the Day Man!!اگر صرف گا نے گا کر جنگ جیتی جاتی تو جنرل محمد رفیع جنرل مکیش جنرل کشور کمار کے ساتھ جنرل مہدی حسن ، جنرل نورجہاں ، جنرل ناہید اختر ، جنرل احمد رشدی جنرل مسعود رانا جنرل ریشماں کا زکر ہوتا بجایے وارئیرر ہونے کے یہ جنرل منٹگمری ، جنرل رومیل ، جنرل آئزن پاور ، جنرل ہیملر وغئرہ فیلڈ مارشل نا ہوتے کہیں گلوکار ہوتے اورگانے گا گا کر جنگیں جیت کر نشان حیدر لے چکے ہوتے
26 votes so far and only 1 vote for motivation.اگر صرف گا نے گا کر جنگ جیتی جاتی تو جنرل محمد رفیع جنرل مکیش جنرل کشور کمار کے ساتھ جنرل مہدی حسن ، جنرل نورجہاں ، جنرل ناہید اختر ، جنرل احمد رشدی جنرل مسعود رانا جنرل ریشماں کا زکر ہوتا بجایے وارئیرر ہونے کے یہ جنرل منٹگمری ، جنرل رومیل ، جنرل آئزن پاور ، جنرل ہیملر وغئرہ فیلڈ مارشل نا ہوتے کہیں گلوکار ہوتے اورگانے گا گا کر جنگیں جیت کر نشان حیدر لے چکے ہوتے
Thanks mangreat poll![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|