Pak Army Officiasl Cancelled Visit to US due to Capricious Behaviour of US Official at Airport

Nice2MU

President (40k+ posts)
Atleast there are someone in Pak Govt. Officials who cares about their honour. No body can expect this from the recent corrupt lot of Politician.

This is the difference between Army and Corrupt Politicians.

Well done. (clap)(clap)(clap)


8-31-2010_44153_1.gif
 

HUNJRA

Councller (250+ posts)
We are the great nation

Pakistan zinda bad
pak army painda bad

we proud of our army( sair-e-pakistan)
 

molvirpg

Politcal Worker (100+ posts)
If this is true, 18 kror stand behind you.

Its about time we must be tit for tat with the US, Europeans, India and most urgently with that little mouse called Karzai, who sits on the US military helmet and spits poison on us. He needs a good drubbing
 

bons

Minister (2k+ posts)
Few months ago three parliamentarians also cancelled their visit due to similar mistreatment at airport and came back. They were also invited by US government.

We should also give tough time to the US officials visiting Pakistan. They should be equally humiliated at the airports. Yeh log aisay hi insaan ke bachay banain gay.
 

HarrisS

Politcal Worker (100+ posts)
Wah Wah amazing show of dignity!!!

We have a very convoluted definition of dignity. We praise these officers for storming out of the airport and applaud their show of dignity but somehow our heads don't fall in shame when our military brass stands in line at the pentagon begging for airplanes or helicopters or munitions, not to forget the mighty $$$ in the form of military aid.

Who wants to take a bet that the same officers will be making a bee line at pentagon asking for scraps very soon?
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Atleast there are someone in Pak Govt. Officials who cares about their honour. No body can expect this from the recent corrupt lot of Politician.

This is the difference between Army and Corrupt Politicians.

Well done. (clap)(clap)(clap)


8-31-2010_44153_1.gif


(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 

rauf shah

Voter (50+ posts)
پاکستانی وفد کو جہاز سے اتار دیا گیا


100107215839_sp_seguridad_afp_226x170.jpg


پاکستانی فوج کے ایک وفد کا امریکی دورہ اس وقت منسوخ کردیا جب اس وفد کو واشنگٹن کے ڈیلس ائیرپورٹ پر ایک پرواز سے ایک مسافر کی شکایت پر اتار دیا گیا۔

پاکستانی فوج کا نو رکنی وفد ٹامپا میں واقع امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کے دفتر ایک اجلاس کے لیے جا رہا تھا۔
واشنگٹن میں ہمارے نامہ نگار ذبیر احمد نے بتایا کہ یونایٹڈ ایرلائنز کی پرواز کے دوران ایک مسافر نے غیر ملکی افراد کو ایک ساتھ دیکھ کر اور اردو زبان میں ان کی گفتگو سن کر ائیرلائن کے منتظمین سے انھیں پرواز سے اتارنے کا مطالبہ کیا۔
پرواز کو واشنگٹن کے ڈیلس ائیرپورٹ پر اتارا گیا اور وفد کے تمام نو ارکان سے پوچھ گچھ کی گئی۔ بعد میں امریکی حکام نے بھی ان سے پوچھ گچھ کی۔
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کی وفد کے رہنما نے حکام کو کاغذات دکھانے کے علاوہ یہ بھی بتایا کے وہ امریکی فوجی حکام سے سرکاری بات چیت کے لیے ٹامپا جا رہے ہیں۔
تاہم اس کے باوجود جب حکام نے دوسری بار وفد سے پوچھ گچھ کی تو وفد کے سربراہ میجر جنرل نے ٹامپا کا سفر منسوخ کر دیا اور احتجاج کے طور پر پاکستان واپس جانے کا فیصلہ کیا۔
امریکی دفاعی ادارے کے حکام نے اس واقعہ پر پاکستان سےمعذرت کی ہے۔ تاہم واشنگٹن ائرپورٹ پر پاکستانی فوجی وفد کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرنے پر پاکستانی فوج نے احتجاجاً یہ دورہ منسوخ کرتے ہوئے اپنے وفد کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر


ائیرلائن کی انتظامیہ نے اس واقعہ پر معذرت کا اظہار کیا ہے اور بعد میں امریکی وزارت دفاع نے بھی اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفد کو اپنا فیصلہ بدلنے کی درخواست کی۔

پاکستانی سفارت خانے کے مطابق وفد کا فیصلہ حتمی ہے اور تمام ارکان واپس پاکستان لوٹ رہے ہیں۔ امریکی وزارت دفاع نے اس واقعہ پر معافی ضرور مانگی ہے لیکن پاکستانی فوجی وفد نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
دوسری جانب پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق ا یک پاکستانی فوجی وفد جو سینٹ کام کی دعوت پر امریکہ کے دورے پر گیا تھا کو واشنگٹن ائرپورٹ پر ٹرانسپورٹ سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے غیر ضروری سکیورٹی چیکس سے گزارا گیا۔
پاکستانی فوجی وفد کوسکیورٹی چیک سے گزارنے کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔ بیان کے مطابق امریکی دفاعی ادارے کے حکام نے اس واقعہ پر پاکستان سےمعذرت کی ہے۔ تاہم واشنگٹن ائرپورٹ پر پاکستانی فوجی وفد کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرنے پر پاکستانی فوج نے احتجاجاً یہ دورہ منسوخ کرتے ہوئے اپنے وفد کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

{http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/08/100831_pak_army_delegation_us_cancel.shtml}
 
Last edited:

abbasiali

Minister (2k+ posts)
At least koi to hai, jis ney ghairat ka muzahira kiya, warna hamarey besharam politician to ulta laitney key ilawa koi aur kaam jantey hi nahi hain,

Heads up Pak Army.

Thumbs up Pak Army
 
Last edited:

rana14801

Senator (1k+ posts)
Our leaders (so called) must learn the lesson and if there is any tablet of GHAIRET, they must swallow it before they go to foreign tours.weldone Pak army we r proud of u.may Allah bless this orgnisation more.Aameen.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اب تو مش کی بھی پیٹی اتروا کر چیک کرتے ہیں ----

Well done General, anyways....