P T I - 26.07 Sunday- protests in London against MQM and Altaf Hussain- continue

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
11794141_877627238971545_2238133673615714132_o.jpg


11731574_877773998956869_9040535475567353786_o.jpg





There will be two protests in London against ?#?AltafHussain? Venue:- MQM Secretariat London !!!

Saturday 1:00PM to 3:00PM
And
Sunday 1:00PM to 3:00PM

Venue :- 10 Downing street London

Exclusive message of Faisal Wada for Pakistani Community for joining the protest !!!

11210497_877517782315824_8403554201059694639_n.jpg


https://www.facebook.com/PTIUKOfficialPage

11807427_877772975623638_5898535054329356730_o.jpg


11232276_877741448960124_415105042313644487_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں ایک تاثر یہ بھی ھے کہ نواز شریف اس طرح کا بندہ ھی نھیں جو آنکھوں میں آنکھیں ڈال سکتا ھو، دبنگ انداز میں پاکستان کا کیس پیش کر سکتا ھو، یعنی مرد کا بچہ ھو، ان کا زنانہ سا انداز سب کو خوش رکھنے تک رھتا ھے، اس لیے برطایہ مزے سے اپنے شہری کی دہشت گردانہ سیاست کا مکمل تحفظ کر رھا ھے، بلوچ دہشت گردوں کو پناہ دیے ھوےؑ ھے لیکن پاکستان پر دباؤ ھے کہ عمران فاروق قتل کیس کے ملزم پاکستان حوالے کرے

اگر کسی کو اپنے پاکستانی ھونے پر مان ھے اور کسی جماعت کو پاکستانی مفاد کی فکر ھے تو پاکستانی میڈیا، پریس اور سڑکوں پر برطانوی حکومت کی پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی پشت پناھی پر احتجاجی طوفان اٹھایا جاےؑ، جو کام نواز شریف نھیں کرنا چاھتا، وہ پاکستان خود کر لے
 

nesha

Minister (2k+ posts)
PTI Pakistan mein protest ker ker k thak gai ksi ne suni hi nhy aur ab London mein drama start kerny lag gai. Wah re khan teri syasat.
 

m00dy

MPA (400+ posts)
ن لیگیو- منافقو ملک اور قوم کے لئے ہمت کر لو اورتم بھی اٹھ جاو۔


اٹھے تو ہوے ہیں جب سے عدالتی فیصلہ آیا ہے ، اب اپ کیا چاہتے ہو کہ دنیا سے ہی اٹھ جایں خدا نا خواستہ

:(
 

Back
Top