aamirksa
Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات خطرے والی ہے اور وہ یہ کے اور سیز پاکستانی کا وزیر ایم کیو ایم کا ہے ، ہم لوگ ووٹ تو ڈال دیںگے مگر پتا چلیگا کے ہم لوگوں کا ووٹ ایم کیو ایم کو پڑ جائیگا ، آخر ایم کیو ایم ایسے ہی تو حکومت میں آتی ہے ، اب انکو ایک اور راستہ مل جائیگا زیادہ سیٹیں لینے کا