Origins Of Yamen Conflict - A Detailed Unbiased And Accurate Insight Into Yamen Conflict.

kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: Origins of the crisis in Yemen

اس سے پہلے یمن میں بھی القاعدہ کے خلاف ڈرون حملے حلال تھے


امریکہ اور امریکی اسلحہ صرف سعودی کے لئے کیوں حرام ہے. اور عراق میں کیوں حلال ہے؟

پاکستان میں امریکی حملوں کی حمایت، عراق میں امریکی حملوں کی حمایت، یمن میں ایرانی سپانسرڈ بغاوت کی حمایت جبکہ سعودی حملوں کی مخالفت یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟
 

gaozaban

MPA (400+ posts)
Re: Origins of the crisis in Yemen

امریکہ اور امریکی اسلحہ صرف سعودی کے لئے کیوں حرام ہے. اور عراق میں کیوں حلال ہے؟

پاکستان میں امریکی حملوں کی حمایت، عراق میں امریکی حملوں کی حمایت، یمن میں ایرانی سپانسرڈ بغاوت کی حمایت جبکہ سعودی حملوں کی مخالفت یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟
ابھی دیکھنا کیسی ڈھٹائی سے اِس منافقت (تقیہ) کا دفاع کیا جائے گا۔