Opposition protests in Senate against increase in Hajj expenses

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چوئی اور دوسرے بھانڈ شور تو اس طرح مچا رہے ہیں جیسے یہ لوگ حج اور عمرے اپنے پیسوں سے کرتے ہیں

وہ حج سکینڈل انہی بے غیرتو کے دور میں آیا تھا ناں۔۔
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
حکومت کو کم سے کم دس سال کیلئے حج اور عمرہ پر بین لگا دینا چاہیے، ملک کا پیسہ سعودی عرب منتقل کرنے کی بجائے اپنے ملک میں رکھیں، ملک کی معاشی حالت بہتر ہوگی۔۔۔
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
پیپلز پارٹی کو تو احتجاج سے پہلے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، یہ لوگ تو حج میں بھی ٹھوک کر کرپشن کرتے ہیں. یہ ننگے لبرلز کا حج سے کیا واسطہ
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
شیری رحمان تقریر کرتی ہے تو گیلانی والا سین یاد آ جاتا ہے ، جس میں گیلانی نے رش کا فائدہ اٹھایا اور شیری نے ویلکم کہا
 

Back
Top