Shahid Abassi
Chief Minister (5k+ posts)
کیوں معشیت پر گونگلو اُگ رہے ہیں ؟ زرا باھر نکل کے جھانکو ، حفیظ تیتری نے دودھ اور شہد کی نہروں کے لیے ٹھیکے دار پاکستان ہی بلوالیے ہیں ، سردیوں کا وقت ہے اور ملک میں گیس ختم ہے ۔ لوگوں کے بل قابو سے باھر ہیں ۔ لاہور کچرے کا ڈھیر بن چکا ہے ۔ جو انفرا اسٹکچر بنا تھا ، اسکی مرمت کے پیسے کھیسے سے نہ نکالنے کی وجہ سے ، اسکا تباہ حال ہے ۔ ھاں لیکن معشیت کے محاذ پر الٹے سیدھے جھنڈے ضرور گائے جارہے ہیں ۔
آپ صحیح کہہ رہے ہیں آپ کی باتوں سے آپ کی معیشت بارے سمجھ بوجھ میرے سامنے ہے۔ میری کیا جرات کہ اس پر کچھ مزید کہہ سکوں