کشمیری بھائی بس کیا بتاؤں یہ لڑکے بالے ہر چیز میں سیاست لے آتے ہیں. اور پھر لڑنے لگتے ہیں
بسس یہں بھی ایسا ہے ہوا ایک حضرت نے ایک مصرع پیش کیا اور جب تک میری نظر پر پوری غزل بن چکی تھی - سو یہ جو آپ کو نظر آ رہا ہے وہی غزل ہے .اب کیوں کہ یہ غزل مجھے پسند نہیں ہے تو اس کے ساتھ میں نے وہی کیا جو کہ اس کا حق تھا .