اسکو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پاکستانی عوام کا ہیرو بنایا گیا اور پھر بلی رفتہ رفتہ تھیلے سے باہر آ گئی ایسے بہت سے لوگ دیکھے جو اس کو ہیرو سمجھنے لگے تھے اور آج اس کو ذلیل، غدار، بدمعاش اور جانے کیاکیا کہنے لگے ہیں اس کی عدالتی ٹامک ٹوئیاں یاد آگئیں، کیا خوب کہا ہے ڈاکٹر اقبال عظیم نے
ادھر ڈھونڈتی ہے ادھر ڈھونڈتی ہے مدینے کو میری نظر ڈھونڈتی ہے صداقت کو صدیق کی جستجو ہے عدالت مزاج ِ عمر ڈھونڈتی ہے حیا ہے ادھر روئے عثماں پہ صدقہ علی کو شجاعت ادھر ڈھونڈتی ہے
ہماری عدالتوں کا نظام بہت برا ہے، فوری انصاف کے لئے بدمعاش عدالتوں کا نظام جڑ سے اکھاڑ پھینک دینا چاہیئے، ساتھ میں اس جیسے تمام ججز کو اور وکیلوں کو کالے پانی کی سزا دے دینی چاہیئے
یہ نتیجہ آپ کہاں سے نکال لائے ،حضرت
اور مشرف سے اسکی مشہور زمانہ آخری میٹنگ میں کیا بات چیت ہوئی تھی،کس بات پر لڑے تھے یہ دونوں
کیا اسکا،،ریکارڈ،،باہر آچکا ہے؟مطلب صحیح بات
the most powerful and active chief justice in the history of Pakistan.. the history will never see a cheif justice like him.. May Allah keep him safe Ameen