ہر آنے والا دن حکومت کے لئے ایک بری اور ذلیل کرنے والی خبر لے کر آتا ہے(اس خبر کے ساتھ ہی پی ٹی آئی جنگجوئوں کے ترکشوں میں سے ایک تیر اور کم ہو گیا۔، اب پی ٹی آئی والے بھائی لوگ کم از کم(پچھلے) قصور سکینڈل کا ذکر مشکل سے ہی کریں گے) ۔
خاص کر کشمیر والی کڑکی تو اتنی مظبوط لگی ہے کہحکومت کچھ کرتی ہے، تو پھنستی ہے، اور اگر کچھ نہیں کرتی، تو بھی تاریخی بدنامی مول لے گی۔
Mr IK you are taking things too lightly.
your every decision move has implications
but you are taking the public for granted
it will cost you and will cost you dearly