Off The Record - 30th April 2012 - Mushahidullah Khan & Faisal Raza Abidi - Nawaz Sharif announced M

saqi81

MPA (400+ posts)
Re: Faisal Raza "DOG" ka phatta zardari nhe khol diye

Javeed Chaudhry koi hadees nahee kahta .Faisal Raza ne us par case kiya hay or yeh abh apna gusa nikal rha hay. Faisal ne is ko challenge kiya tha kay agar yeh prove kar day kuch to wo resign kar day ga.
rca;797904]
1148-0604114.jpg
[/QUOTE]
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
براہراست نورا کشتی کی مثال۔ نورا کشتی کرتے کرتے اچانک احساس ہوا کہ کوئی تیسرا بازی نہ لے جائے۔ اسی لیے فوراً دونوں ایک ہوگئے صرف تحریق انصاف کی مخالفت میں۔ یہی سب سے بڑی دلیل ہے دونوں جماعتوں کی ساز باز کی۔

خیر دل تو میرا بھی چاہ رہا تھا کہ کچھ القابات سے دونوں کو نوازتا مگر سوچا کہ میرے الفاظوں کو شرم آجائے گی مگر ان دونوں نورا پہلوانوں کو نہیں۔ اور ویسے بھی ان کو کیا فرق پڑتا ہے اگر ان کی بے عزتی ہو بھی جائے۔ ووٹ تو انہوں نے پھر بھی خرید کر یا دوسروں پر کیچڑ اچھال کر ہی لینا ہے یا پھر دھونس اور دھاندلی سے۔ اپنی کارکردگی کچھ ہوتی تو ان کو یہ نورا کشتی کی ضرورت نہ پڑتی۔ مگر یہ تماشا اس وقت کارآمد تھا جب عمران خان نہیں تھا۔ اب ان کا کام صرف پروگراموں کی ریٹنگ بڑہانا رہ گیا ہے۔
 

Back
Top