Off The Record 21st March 2016 - Discussion On Pervaiz Musharraf And Other Issues

Sultan Alvi

Minister (2k+ posts)
Musharraf at least has some credibility (Zardari and Noora Nawaz have none). Musharraf will be back after his medical treatment is finished.
 

sabbor

MPA (400+ posts)
ایک سوال ؟

کیا سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو بحال نہں کیا

اگر وفاقی حکومت مشرف کو ای سی ایل پر ڈال بھی دیتی

تو کوی اس بات کی گارنٹی تھی کوی سر پھرا پھر سندھ ہائی کورٹ میں حکومت میں اپیل نا کرتا

اور بات پھر سپریم کورٹ میں جاتی اور سپریم کورٹ ای سی ایل کو پھر ختم کر دیتی

اور یہ سلسلہ چلتا ہی رہتا

مشرف کورٹ کو مطلوب تھا اور کورٹس ہی اپنے احکام کے زریعے ملزمان کو پابند کرتی ہیں

کیا سپریم کورٹ نے اپنے کسی حکم کے ذریے مشرف کو پابند کیا کہ تم ایک با اثر ملزم ہو اور ایسے شواہد موجود ہیں کہ تم عدالتوں میں پیش ہونے میں حیل و حجت سے کام لیتے ہو- اس لئے ہماری راۓ یہ ہے کہ ہم ای سی ایل کو بحال رکھتے ہیں یا ہم حکومت کو حکم دیتے ہیں کہ ملزم مشرف پر ای سی ایل دوبارہ سے لگایا جاۓ

ٹھیک ہے یہ ایک انتظامی فیصلہ تھا لیکن انتظامی فیصلے جب عدالت میں چیلنج ہو جاتے ہیں تو عدالتیں قانون کے مطابق فیصلے دیتی ہیں

یہ کونسی قانونی تشریح تھی کہ تم حکومت میں ہوتے ہوئے ہمارے کندھے پر رکھ کر بندوق چلانا چاہتے ہو

خدا ہم پر رحم کرے
 
Last edited:

kingkong71

Minister (2k+ posts)
The only reason I watched this program is that I wanted to laugh and enjoy over stupidities of this Talal Ch. as always he will answer the question in totally nonsense way.
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
Why do they call PPP people, everyone knows that this whole party is full of corrupts and why people need to listen to these corrupts, only few things, bibi shaheed, sacrifices, jails etc. the same rant all the times, this PPP is gone for long. Shameless characters.
 

Back
Top