Off The Record 1st May 2017 - Maryam Nawaz Tweet on Dawn Leaks

sabbor

MPA (400+ posts)
کیا فوج کے ترجمان نے خود ہی نہیں کہ دیا

اپنی ہی ٹویٹ کے ذریعے

کہ جس بات کا سارا جھگڑا ہے ہم فوج تو یہی ہیں

ہم نہیں مانتے کسی قانون وغیرہ کو

ہم ہی قانون ہیں ہم ہی بالا تر ہیں

ڈان لیک کی دھجیاں تو خود فوج نے ہوا میں بخیر دیں

اس کا مطلب کیا یہ نہیں ہے کہ ڈان لیک کوی جھوٹ نہیں تھا

پھر سزاؤں کا مطلبہ کس لئے اور سزایں کس لئے

ملزم تو تم ہو اور سزا تو تم کو ملنی چاہے

صاف ظاہر ہے تم نے اپنے آپ کو حکومت اور قانون سے اپنے آپ کو بالا تر ہونے کا خود ہی ثبوت پیش کر دیا

کیا یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا - اندھیر نگری اور تاجا حوالدار
 

Back
Top