Off The Record - 19th January 2011 - Haroon Rasheed, Mushahidullah Khan & Asma Jahangi

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

جنرل کیانی المعروُف "گئؤ ماتا" کا بھائی حال مُقیم دُبئی جو فوجی ٹھیکوں اور عسکری ساز و سامان کی خرید و فروخت میں ڈالروں میں کمیشن وصُول کرتا ہے اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کر کے کمیشن کیانی کے نامِ نامی سے جانا جاتا ہے مگر اِن خصّی صحافیوں کا سارا زور زرداری اور عمران خان کے ایک گھر اور لوٹا لوٹا کی رٹ لگانے پر ہے۔ نواز شریف کی مالی اور ذاتی فحاشیوں اور فوج کی نقب زنی پر آ کر سانس پھُول جاتی ہے۔ آج کاشف عباسی نے ہمت دِکھائی مگر تفصیلی ذکر ہوتے ہوتے رہ گیا فوج کی کرپشن پر بمشکل ایک منٹ بات ہوئی ہوگی جو ہر فوجی سودے میں اربوں اِدھر اُدھر کرنے کے علاوہ پلاٹوں کی ریوڑیوں پر ہاتھ الگ سے صاف کر رہی ہے۔
 
Last edited:

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)

جنرل کیانی "المعروُف گئؤ" ماتا کا بھائی حال مُقیم دُبئی جو فوجی ٹھیکوں اور عسکری ساز و سامان کی خرید و فروخت میں ڈالروں میں کمیشن وصُول کرتا ہے اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کر کے کمیشن کیانی کے نامِ نامی سے جانا جاتا ہے مگر اِن خصّی صحافیوں کا سارا زور زرداری اور عمران خان کے ایک گھر اور لوٹا لوٹا کی رٹ لگانے پر ہے۔ نواز شریف کی مالی اور ذاتی فحاشیوں اور فوج کی نقب زنی پر آ کر سانس پھُول جاتی ہے۔ آج کاشف عباسی نے ہمت دِکھائی مگر تفصیلی ذکر ہوتے ہوتے رہ گیا فوج کی کرپشن پر بمشکل ایک منٹ بات ہوئی ہوگی جو ہر فوجی سودے میں اربوں اِدھر اُدھر کرنے کے علاوہ پلاٹوں کی ریوڑیوں پر ہاتھ الگ سے صاف کر رہی ہے۔
آپ بالکل ٹھیک کھہ رھے ھیں پر ستم ظریفی ھی یھی ھے نا بھیَی کہ جن لوگوں کو ان جرنیلوں اور ججوں کا محاسبہ کرنا چاھیَے وہ خود ھی الاّماشاء اللہ ھیں۔ بٹھاوَ کویَی صاف آدمی ایماندار اور مخلص اور پھر دیکھو ھوتا کیا ھے۔ لیکن ایسا ھو گا نھیں جبتک پاکستان کی عوام بدلنا نھیں چاھے گی اس نظام کو۔ ایک بے چارہ عمران ھے جس نے بیڑہ اٹھایا تو ھے اس ملک کے حالات سدھارنے کا پر افسوس اس پہ بھی وہ لوگ آ کر الزام لگارھے ھوتے ھیں جو خود پورے کے پورے کرپشن میں دھنسے ھوےَ ھیں۔
آپ کی گاڑی کا انجن خراب ھو گا تو پھلے آپ اُسے ٹھیک کریں گے نہ کہ دوسری چیزوں کو۔ ملک کا انجن اسکی ایگزیکٹو اتھارٹی ھوتی ھے جس کے پاس سارے اختیار ھوتے ھیں اور یہ اختیار اُن کو عوام دیتی ھے ان کے اس اختیار میں مضبوتی آتی ھے اگر وہ ڈلیور کریں اور پھر عوام انکے ھر معاملے میں انکے پیچھے کھڑی ھوتی ھے اور وہ جو چا ھے جسکے خلاف چاھیں ایکشن لے سکتے ھیں۔ سو ثابت یہ ھوا کہ سب خرابی سیاستدانوں میں ھیں اور انکی خرابیان اور کمزوریاں سارے اداروں میں نظر آتی ھے۔ تو میرے بھایَی سب سے زیادہ تنقید سیاستدانوں پر ھی کرنی چاھیے۔ کیونکہ
فوجی خراب ھیں تو پکڑنا کس نے ھے
جج بے ایمان ھیں تو پکڑنا کس نے ھے
بیورو کریٹ کرپٹ ھیں تو ایکشن کس نے لینا ھے
صحافی جھوٹا ھے تو اسے روکنا کس نے ھے
پٹواری کو کیس نے پکڑنا ھے تھانیدار کو کس نے صحیح کام پر لگانا ھے
اداروں کو کس نے مضبوط بنانا ھے اور ان میں سے کرپشن کس نے نکالنی ھے
وغیرہ وغیرہ


آجکل اگر کویَی سیاستدان نھیں کر سکتا یا اسے نھیں کرنے دیا جاتا تو اُسے چاھیے کہ استعفٰی دے اور پھر عوام سے مینڈیٹ لے کر آےَ۔ یھی ھوتا ھے مھزب دنیا کی جمھوریتوں میں۔
 
Sharam nahi aati fouj kaybaray main baat kartay ho In logon ka peshab bhi muqdas hota hay. Sor ko bhi zibah kardain to Halal hay in par
 
اگر کیانی کا بھائی کرپٹ ہے تو حاجی کیانی اسکو گرفتار کیوں نہیں کروا دیتا. ، فجو سپاہی کا تو کورٹ مارشل بھی ہوجاتا ہے دو رپے کے غبن پر. اپنا بھائی کرپٹ ہے تو تبلیغ واہ واہ
 

brilTek

Senator (1k+ posts)
Asma Jahangir, so called 'human rights champion' never raised a single voice for Aafia Sadique and against Drone Attacks

She should be put on trail as well --- She is traitor as well



---
brilTek
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)


اِن ڈھاکے کے سورماؤں نے بڑی مہارت سے گریب جنتا کی مت اور کمائی مار کے اُنہیں اِن بے شرم لِتر خور سیاستدانوں کے بتّی پیچھے لگایا ہوا ہے جو چونسٹھ سالوں سے بگٹٹ اِسکے پیچھے دوڑے چلے جا رہے ہیں۔ ذرا سانس لینے کو ُرکتے ہیں اور منزل نہ ملنے کی شکایت کر کے پھر دوڑ پڑتے ہیں۔
حقیقی دو قومی نظریہ یہ ہے کی اِس مُلک میں دو قومیں بستی ہیں، ایک خاکی اور دوسری غیر خاکی۔ مُوءخرالذِکر کو خاکی لومڑوں نے فِرقوں، صوبائیت اور لِسانی تعصبات کے رنگ برنگے جھانگیے پہنا کر رِنگ میں ایک دوُسرے پر چھوڑ رکھا ہے ۔ ۔ ۔ اِن کا رہن سہن، اِنکی کالونیاں، ہسپتال، بیکریاں الغرض بینک تک جُدا ہیں۔
ہمارا اِنکا تعلق آقا غُلام کا ہے یا جگّے اور دینوُ تیلی کا فیصلہ کرنا بھی محال ہے ۔ ۔ ۔ مت جو ماری ہوئی ہے اِنہوں نے۔

 
Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

.....ایک بے چارہ عمران ھے جس نے بیڑہ اٹھایا تو ھے اس ملک کے حالات سدھارنے کا ... ....


جہاں عوام بھی کُرسیاں اُٹھا کر مفرور ہو جائیں وہاں عمران اکیلا کِس کِس کی کلاس لے؟ (اگر جُملے کے آخر سے لفظ کلاس ہٹا بھی دیں تب بھی فرق نہیں پڑنے والا) ۔
 

pakistanstube

Minister (2k+ posts)
Chour Group of Companies, PPP, MQM, ANP, never talked about the Ahtasab Bill pending last 4 years. They love corruption, Money Laundering, Target Killers so on.
 

shaheer

Minister (2k+ posts)
aaaag laga do os aaeeein ko jo corruption nhe rok sakta,jo insaaf nhe de sakta,jo aam admi ko zinda rahnay ka haq nhe de sakta.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Look @ the shirt color of Asma today.... How happy sh is whe she insults th SC and military.

These people are also corrupt by blood, and just behave like hindo , She is hard core hindu actually.

Baghal meen churi munh meen raam raam.

asama_bal-thakaray2.jpg

 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Look @ the shirt color of Asma today.... How happy sh is whe she insults th SC and military.

These people are also corrupt by blood, and just behave like hindo , She is hard core hindu actually.

Baghal meen churi munh meen raam raam.

asama_bal-thakaray2.jpg

Color of The dress doesnt matter . But her Actions are more Evident . She is a Hindu zionist in disguise of a social worker .
 

Back
Top