ٹرائل کورٹ کے کردار اور فیصلہ کے بارے میں بہت پہلے سے ایک تاریخی شعر اردو کے دامن میں موجود ہے۔
بنے ہیں اہلِ ہوس، مدعی بھی ،منصف بھی
کسے وکیل کریں،کس سے منصفی چاہیں
یہ شعر لفظ بلفظ اس ٹرائل کورٹ پر صادق آچکا ہے۔
Baghirat Aitazaz , does not answer who own the Money in Switzerland and if this money belong to Zardari. ? SO if Zardari is innocent then shy he is not presenting to neurtral court.