واہ مجیب الرحمن شامی صاحب مزہ آگیا آپ کی مدلل گفتگو کا---- عبد الستار ایدھی صاحب کا جو کام ہے انہیں وہی کرنا چاہیے سیاست میں ٹأنگ نہیں گھسیڑنی چاہیے-
شامی صاحب نے فوجی حکومتوں کی کارکردگی کے حوالے سے یہ شعر بہت بر محل اور عمدہ پڑھا کہ
جب آگئے تو قلب کی تألیف ہو گئی اٹھ کر گئے تو پھر وہی تکلیف ہو گئی