Sohail Khan News
Citizen
بول نیوز نیٹ ورک کے بہت ہی ہائی پروفائل شخص نے زرداری کے فرنٹ مین انور مجید اور حسن نواز اورحسین نواز سے اندر خانےالگ الگ انتہائی پوشیدہ مالاقاتیں کیں۔ ملاقات کافی تسلی بخش تھی،جس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ن لیگ حکومت میں آنے والی ہے
جبکہ نوازفیملی کو این آر او کے تحت کافی چھوٹ ملنے کا بھی امکان ہے ۔ ملاقات کے بعد ان کے چہرے پر مسکراہٹ تھی،شاید معاملات طے پا چکے ہیں یا پھر کوئی بڑے پلان کی تیاری مکمل کی جاچکی ہے۔ایک ہی شخص کا دوسیاسی پارٹیوں کے اہم عہدے داران سے ملنا کس بات کی طرف اشارہ ہے؟
اب یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ اندر خانے کیا معاملات طے پائے،کیا یہ لوگ حکومت میں آنے والے ہیں یا کوئی بہت بڑا ریلیف ملنے والا ہے۔
مجھے مزید اور کچھ چیز ملی ہے میں اسکو بھی دیکھ رہاہوں اور میں دو تین دن میں مزید اسکی تفصیلات بتاؤں گا

Last edited by a moderator: