Now you can use Jameel Noori Nastaleeq Urdu font on Siasat.pk

barca

Prime Minister (20k+ posts)

سائیں جی! سب سے پہلے اپنی بھٹو دور کی مشینری کو "ٹِین ڈبّے" والے ہاکر کو گفٹ کرو۔۔ اس کے بعداپنی نسوار اور گُٹکے پر پابندی لگا کرایک مہینے کی پنشن سے اچھا سا لیپ ٹیپ خریدو۔۔پھر اگلے فیز کی جانکاری دی جائے گی۔۔
نواب کو سب پتہ ہے ویسے ہی گھیھڑے دے رہا ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

سائیں جی! سب سے پہلے اپنی بھٹو دور کی مشینری کو "ٹِین ڈبّے" والے ہاکر کو گفٹ کرو۔۔ اس کے بعداپنی نسوار اور گُٹکے پر پابندی لگا کرایک مہینے کی پنشن سے اچھا سا لیپ ٹیپ خریدو۔۔پھر اگلے فیز کی جانکاری دی جائے گی۔۔

waah aziz e mann waah , u r so fast mashallah (clap)

یار کیسے ہو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں جی سلیکٹ کیا تھا. اب دوبارہ کر رہا ہوں. اب ٹھیک نظر آ رہا ہے مجھے . بولڈ کرو تو نوری نظر آتا ہے

muabrak hooooo muabrak hoooooo mubarakkkkkkkk hooooooooooo
:lol:
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)

وہ ٹھیک ہے پر جو اس کے ساتھ دس دوسرے وائرس انسٹال ہوگئے ہیں۔

:angry_smile::angry_smile::angry_smile:

ان کا کون جوابدہ اور ذمہ دار ہے۔

:13::13::13:​
 
Last edited:

Back
Top