Now you can use Jameel Noori Nastaleeq Urdu font on Siasat.pk

NaveedAhmad

Moderator
Siasat.pk Web Desk
To download and install Urdu font:

1) Go to http://urdu.ca/1

2) Click on this DOWNLOAD link

Jameel Noori Nastaleeq Urdu Fonts Installer - click here to download


3) Now install this collection, Once the this exe file is installed on your computer, you will be able to change any urdu font from the following drop down menu on your editor

10509570_318667404959111_5612387270662802382_n.png


and this is what the font will look like. Hope that will help.

10525631_318669871625531_3786786055516250377_n.png
 
Last edited by a moderator:

sjpti

Minister (2k+ posts)
i already have installed JAmeel noory and i write in it as well , but i never checked drop down font menu
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Now you can use NoorJameel i Nastaleeq Urdu font on Siasat.pk

Jameel Noori Nastaleeq :


فٹبال کا 20 ویں عالمی مقابلہ برازیل میں کھیلا جا رہا ہے۔ 13 جولائی تک جاری رہنے والے اس ورلڈ کپ میں 32 ٹیمیں شریک ہیں۔


But this isn't look like yours. I've installed JNN.



This is Comic Sans MS .
فٹبال کا 20 ویں عالمی مقابلہ برازیل میں کھیلا جا رہا ہے۔ 13 جولائی تک جاری رہنے والے اس ورلڈ کپ میں 32 ٹیمیں شریک ہیں۔

 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شکر ہے ہمارے نوری اڈمن نے ہماری بات پانچ سال بعد سن لی اور نوری فونٹ ایڈ کر دیا

میں ان کو کہہ کہہ کر تھک گیا تھا اور اب ناامید ہو گیا تھا

اب فورم پر خوبصورت اردو دیکھنے کو ملے گی
 
Last edited:

AXIOM

MPA (400+ posts)
سواریز باؤلا ہو گیا ہے
(just to check its workin or not)
 
Last edited:

Zameen

MPA (400+ posts)
مگر یہاں اردو لکھنے کی آپشن نہیں ، گوگل ان پٹ ٹولز استعمال کرنے پڑتے ہیں اردو لکھنے کے لیے
 
Last edited by a moderator:

macbeth

Minister (2k+ posts)
نوری فونٹ کو دیکھ کر محترم استاد وں کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔۔جنہیں دیکھ کر مجھ جیسے کئی گنوار اردو زبان کی چاشنی اور بلند خیالی سے آشنا ھوئے۔۔۔اس فورم پر جب بھی اردو زبان کی ترویج اور خوش رنگی کا ذکر آئے گا محترم استادوں کے زورِقلم کا ڈنکا بجے گا۔۔۔

محترم لبرل بھائی، محترم عاطف بھائی۔۔
لو یو۔۔ مِس یو۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
فٹ بال کا ۲۰ وال عالمی کپ برازیل میں ۔۔۔۔

بہت بہت شکریہ۔ کل ھی میں نے نئی ونڈوز ڈالی ھے اور میں نیٹ پہ انہی فنٹس کو ڈھونڈ رھا تھا۔
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نوری فونٹ کو دیکھ کر محترم استاد وں کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔۔جنہیں دیکھ کر مجھ جیسے کئی گنوار اردو زبان کی چاشنی اور بلند خیالی سے آشنا ھوئے۔۔۔اس فورم پر جب بھی اردو زبان کی ترویج اور خوش رنگی کا ذکر آئے گا محترم استادوں کے زورِقلم کا ڈنکا بجے گا۔۔۔

محترم لبرل بھائی، محترم عاطف بھائی۔۔
لو یو۔۔ مِس یو۔۔

but i only love you ;)
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
واہ جی واہ ، ایڈمن اچھے کام بھی کر لیتی ہے ........... شکرا" کثیرا" یا آیدمن

 
Last edited:

Back
Top