Now you can retrieve messages from your Inbox

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
راز واپس آجاؤ، اب تو یہ مسئلہ حل ہوچکا ہے. ہم اور خاص طور پر سہراب تمہیں بڑا مس کرتے ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
??? ???? ????? ?? ?? ?? ????? ?? ????? ??. ?? ??? ??? ??? ?? ????? ????? ??? ?? ???? ???

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

P1180699.JPG

:lol: :lol: :lol: :lol:

Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن نے ایک خاتون ممبر کے اعتراض اور دوسری خاتون ممبر کی منشاء کے مطابق فورم کے تمام ممبران پر اپنی مرضی ٹھونس دی ہے

یہ سرا سر زیادتی اور ظلم ہے

اگر حثیت صرف خواتین کی بات کی ہی ہے تو فورم کے مین پیج پر لکھ دیں یہاں صرف خواتین کی بات سنی اور مانی جائے گی

کبھی کبھار کوئی ایسی بات بھی کسی ممبر سے کہنی ہوتی ہے جو سب کے سامنے تھریڈ پر یا وال بورڈ پر نہیں کہی جاتی ، اس لئے تقریباً تمام ہی فورمز پر پرائویٹ میسج کا آپشن موجود ہوتا ہے

زبردستی اپنی مرضی ٹھونسنے کی بجائے ایڈمن کو ووٹنگ کروانی چاہئے نہ کے دو خواتین کی پسند کو فورم کے لاکھوں ممبران پر مسلط کر دینا چاہئے

میری آپ سے درخواست ہے آپ پرائویٹ مسیج کا آپشن ہمیں واپس لوٹائیں اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ وہ آپشن نہیں آنا چاہئے تو پھر اس کے لئے پول رکھا جائے تا کہ عوام اپنی رائے دے ،،، پھر جو بھی فیصلہ ہو گا سب کو منظور ہو گا

راز اس فورم کا بہت سینئر اور ریگولر ممبر ہے ، آپ کے اس انتہائی اقددام کی وجہ سے آپ کو اس کے جانے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے تو اس سے تاثر جا رہا ہے شاید ایڈمن میں فرعونیت رچ بس گئی ہے

آپ پرائیوٹ میسج کا آپشن واپس کر کے فورم رولز میں یہ شک بھی ڈال دیں کہ فورم رولز کی خلاف ورزی پر سپر ایڈمن فورم ممبران کے پرائویٹ میسجز پڑھ سکتی ہے پر خدارا ہم سے پرائویٹ میسج کا آپشن مت چھینیں
 
Annie

Moderator

:lol::lol:

cryingbabyicon.gif~c200

اوہ بس کردیں اب اور کتنا روئیں گے توبہ توبہ اتنا دکھڑا

یہ دوسری خاتون کون ہے جسکے کہنے پر پی ایم بند ہوۓ ہیں ؟ ہیں ؟ زیادہ سمارٹ بننے کی ضرورت نہیں ، اگر اپنی انشورنس کروا رکھی ہے تو مجھے جلدی جواب دیں نہیں تے، نہیں تے خیر نہیں :smashfreakB:

آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کسی خاتون کی اڈمن سے اس بارے میں بات نہیں ہوئی تھی کے پی ایم بند کریں ، یہ ماڈز صاحبان کی تجویز تھی جو اڈمن نے بہتر سمجھی اور عمل کر دیا اب کوسنا ہے تو لیڈی ماڈز مائنس کوسنا ، ہاں جی

ویسے دو تین دنوں سے نظر نہیں آئی تھیں آپ ... اب سمجھ آئی چوروں کی طرح فورم کو دیکھتی رہتی ہو اور پھر انڈر گراؤنڈ ہو جاتی ہو

نہ جی نہ ... انشورینس تو نہیں کروائی ہے ، ایک فون ہی کی کروائی ہے ، اس کا کوئی فائدہ ہو سکتا ہے تو بتا دیں
:lol:

جس خاتون کے کہنے پر ایڈمن نے ایکشن لیا ہو گا ان کا نام لئے بغیر ہی آپ سمجھ تو گئی ہیں اب کیوں گڑھے مردے اکھاڑنے پر آ گئی ہیں ...ایویں ہی کوئی ماڈ میرے بارے فتوہ نہ جاری کر دے ، پتا چلے کل کو مشال کی طرح آئی آئی پی ٹی آئی بھی اڑا دیا گیا ہے

ویسے آن اے سیرئیس نوٹ ، ایڈمن کا یہ فیصلہ انتہائی بھونڈا اور غلط ہے

اب اگر میں نے کسی ممبر سے کوئی بات کرنی ہو لیکن وہ سب ممبران کے ساتھ شئیر نہ کی جا سکے تو اسکا کیا کیا جائے ؟

کسی ایک ممبر کے اعتراض پر سب کو سزا دینا کہاں کا انصاف ہے ؟
 
میں تو کل بھی یہیں تھی اور پوسٹ بھی کی تھی اب آپکو نظر نہ آؤں تو اور بات ہے ، شام کو میرا یہاں آنا ہوتا ہے ، یہ تو میرا ٹائم ہے ،

ہاں ہاں کہہ دو وہ خاتون میں ہوں جسکی منشا پر پی ایم بند ہوۓ ، نہیں جناب یہ انتظامیہ کا آپس کی صلاح مشورہ کے بعد کا فیصلہ ہے میری اڈمن سے ڈائرکٹ بات نہیں ہوئی تھی ،اس لیے میرے متھے کچھ نہ لگانا ،

میرا تو خیال ہے آپکے سارے دوست آپکے فون پر ہونگے ، تو فکر کاہے کو ؟ جو نہیں ہیں دوستوں کے ذریعے انکے کانٹیکٹ بھی لے لیں ،

مجھے تو بچپن میں پڑھی ہوئی کی وہ کہانی یاد آرہی ہے جو انگریزوں کی کتابوں میں بھی ہے کے دو باپ بیٹا گدھے کے ساتھ سفر کر رہے ہوتے ہیں اور ایک بستی سے گزرتے ہیں وہاں لوگ باتیں بناتے ہیں کے انکو دیکھو چل رہے ہیں بھلا گدھے پر سواری کیوں نہیں کرتے تو پھر باپ گدھے پر بیٹھ جاتا ہے اور بیٹا پیدل ہوتا ہے آگے جاتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کتنا ظالم باپ ہے بیٹا بیچارہ چل رہا ہے اور خود گدھے پر بیٹھا ہے ، لوگوں کی باتیں سن کر پھر باپ اتر جاتا ہے اور بیٹا گدھے پر بیٹھ جاتا ہے ، آگے جاتے ہیں تو پھر لوگ کہتے ہیں کیسا ناخلف بیٹا ہے خود سواری کر رہا ہے اور باپ پیدل جا رہا ہے ، پھر بیٹا اور باپ دونوں ہی گدھے پر سوار ہو جاتے ہیں تو پھر لوگ کہتے ہیں کتنے ظالم ہیں یہ دونوں بیچارے گدھے پر سوار ہیں ، لوگوں کی چخ چخ سے تنگ آکر دونوں باپ بیٹا گدھے کو کندھوں پر اٹھا کر چل پڑتے ہیں ،

وہی حساب لوگوں نے یہاں کر دیا کوئی کہتا پی ایم پر کی پرائویسی پر بد دیانتی ہوتی ہے اڈمن نے وضاحت کی پھر وہی کچھ پھر اڈمن نے بند کر دیا لوگ پھر بھی راضی نہ تھے ،کے انکی اہم انفو پی ایم میں گم ہو گئی ہیں ، پھر اڈمن نے انکو پی ایم پر واپس رسائی دے دی ہے لیکن پھر بھی رولا ختم نہیں ، اب اڈمن فورم کو اٹھا کر چل پڑے
:lol:
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:

cryingbabyicon.gif~c200

اوہ بس کردیں اب اور کتنا روئیں گے توبہ توبہ اتنا دکھڑا

یہ دوسری خاتون کون ہے جسکے کہنے پر پی ایم بند ہوۓ ہیں ؟ ہیں ؟ زیادہ سمارٹ بننے کی ضرورت نہیں ، اگر اپنی انشورنس کروا رکھی ہے تو مجھے جلدی جواب دیں نہیں تے، نہیں تے خیر نہیں :smashfreakB:

آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کسی خاتون کی اڈمن سے اس بارے میں بات نہیں ہوئی تھی کے پی ایم بند کریں ، یہ ماڈز صاحبان کی تجویز تھی جو اڈمن نے بہتر سمجھی اور عمل کر دیا اب کوسنا ہے تو لیڈی ماڈز مائنس کوسنا ، ہاں جی

Thanks for giving us the access to INBOX....

For private message option it could be a fair decision, if admins create POLL on it...

Democratic way to yehi haaaaiiiii ke POLL create kia jay... Haaan dictatorship mein aaap log kuch bhi ker sektey hoooo... Aaaap ki apni property haaaai, jo merzi keroooo.....
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
یہ میسجز بند کرنے کی تجویز راز کی دی ہوئی تھی لیکن وہ منافق انسان میسیجز بند ہونے پر واویلا کرنا شروع ہو گیا پھر ماڈز نے اسی کی تجویز کی سکرین شاٹ اس کے منہ پر دے ماری تو فرار ہو گیا وہ

ایڈمن نے ایک خاتون ممبر کے اعتراض اور دوسری خاتون ممبر کی منشاء کے مطابق فورم کے تمام ممبران پر اپنی مرضی ٹھونس دی ہے

یہ سرا سر زیادتی اور ظلم ہے

اگر حثیت صرف خواتین کی بات کی ہی ہے تو فورم کے مین پیج پر لکھ دیں یہاں صرف خواتین کی بات سنی اور مانی جائے گی

کبھی کبھار کوئی ایسی بات بھی کسی ممبر سے کہنی ہوتی ہے جو سب کے سامنے تھریڈ پر یا وال بورڈ پر نہیں کہی جاتی ، اس لئے تقریباً تمام ہی فورمز پر پرائویٹ میسج کا آپشن موجود ہوتا ہے

زبردستی اپنی مرضی ٹھونسنے کی بجائے ایڈمن کو ووٹنگ کروانی چاہئے نہ کے دو خواتین کی پسند کو فورم کے لاکھوں ممبران پر مسلط کر دینا چاہئے

میری آپ سے درخواست ہے آپ پرائویٹ مسیج کا آپشن ہمیں واپس لوٹائیں اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ وہ آپشن نہیں آنا چاہئے تو پھر اس کے لئے پول رکھا جائے تا کہ عوام اپنی رائے دے ،،، پھر جو بھی فیصلہ ہو گا سب کو منظور ہو گا

راز اس فورم کا بہت سینئر اور ریگولر ممبر ہے ، آپ کے اس انتہائی اقددام کی وجہ سے آپ کو اس کے جانے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے تو اس سے تاثر جا رہا ہے شاید ایڈمن میں فرعونیت رچ بس گئی ہے

آپ پرائیوٹ میسج کا آپشن واپس کر کے فورم رولز میں یہ شک بھی ڈال دیں کہ فورم رولز کی خلاف ورزی پر سپر ایڈمن فورم ممبران کے پرائویٹ میسجز پڑھ سکتی ہے پر خدارا ہم سے پرائویٹ میسج کا آپشن مت چھینیں
 
Annie

Moderator
Thanks for giving us the access to INBOX....

For private message option it could be a fair decision, if admins create POLL on it...

Democratic way to yehi haaaaiiiii ke POLL create kia jay... Haaan dictatorship mein aaap log kuch bhi ker sektey hoooo... Aaaap ki apni property haaaai, jo merzi keroooo.....

یو آر ویلکم ،
اصل میں ارائیں صاحب اڈمن کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا ہے ، اور بد دیانتی کا بھی الزام لگا ہے جبکے کوئی بھی ادارہ اپنی ساکھ اور نیک نامی کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا ،
کوئی ڈکٹیٹر شپ نہیں پھر آپ جانتے ہیں لوگ پی ایم کا غلط استعمال بھی کرتے ہیں ،اس لیے اڈمن کو یہ فیصلہ کرنا پڑا
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)

یو آر ویلکم ،
اصل میں ارائیں صاحب اڈمن کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا ہے ، اور بد دیانتی کا بھی الزام لگا ہے جبکے کوئی بھی ادارہ اپنی ساکھ اور نیک نامی کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا ،
کوئی ڈکٹیٹر شپ نہیں پھر آپ جانتے ہیں لوگ پی ایم کا غلط استعمال بھی کرتے ہیں ،اس لیے اڈمن کو یہ فیصلہ کرنا پڑا

@Annie waisey aik baaaat kehooooooon, logon ne kisi soooorat khush nahin rehna....... Aaaap ka Forum MashaAllah pakistan ka sab se bera forum haaaaiiii, berey forums mein yeah cheeesein chalti rehti heiiin.....

Even ke http://www.redflagdeals.com/, yehan per bhi missuse hota haaaai, ebay, amazon per bhi misuse hota haaaaiiiii.... We are not allowed to give personal information / promote your own website on ebay, amazon, freelancer.com.... Misuse per aaaap log us bandey ko BAN ker looooo... Yeah aaaisey hi haaaai ke Road per accidents bohat hotey hein, aaap law ko apply kerney ki bajay ROAD hi bund kerooo, ke yehan ab se koi Gaaari nahin chaley gaaaa.... Na gaaari chaley gi aur na hi accident ho gaaaaaa... :)

آپکی بات بھی ٹھیک ہے ، لوگوں نے خوش نہیں ہونا کوئی نہ کوئی نکتہ نکلتا ہی رہے گا ، چلیں میں آپکی تجویز اور راۓ اڈمن تک پہنچا دوں گی آگے انکی مرضی ،
 
Back
Top