Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
Re: "Guinness book of world record" walay Thori tawajja idher bhi karen
sorry got dislike by mistake
گولی ماتھے سے داخل ہوئی جبڑے کو چیرتی ہوئی نکلی اور کندھے میں گھس گئی
اب نہ تو گولی کے داخلے کا سوراخ ھے اور نہ ہی جبڑا ٹوٹا یا سوجا ہوا ہے
بھائی میں نے گولیوں کے زخمی بہت دیکھے ہیں
گولی اگر کلاشن کوف کی تھی تو اس انداز میں اس کو کھوپڑی دو حصوں میں تقسیم کر دینی چایئے تھی
سات اشاریہ چھ دو ملی میٹر کا راونڈ جو اس حصے میں سے گزرے تو کچھ باقی نہیں چھوڑے گا
گولی اپنے ہی مدار پر لٹو کی طرح گھوم کر سفر کرتی ہے ، اور راستے میں انے والے ٹشو اور ہڈیوں کو ذروں میں تقسیم کر دیتی ہے
یہاں ایسی کوئی بات نظر ہی نہیں آ رہی
میں نہیں کہتا کچھ ہوا ہی نہیں ، لیکن بہرحال وہ سب نہیں ہوا جو بتایا جا رہا ہے
لیکن یہ گولی کا نرالا زخم ھے