میرے بھائی، یحییٰ خان وہ بنگالی ہے جو مکتی باہنی کے ساتھ کام کرنے کے بعد پاکستان آگیا تھا. اس کی پوسٹ صرف اور صرف پاک فوج کے مخالف ہی ہو سکتی ہے. کسی سلیپر سیل کا کارندہ لگتا ہے یا بچپن میں کسی ضیاء جیسے فوجی کے ہتھے چڑھ گیا تھا اور کچھ برا ہو گیا ہو اسکے ساتھ. ساری زندگی کا دکھ ہے اس کا، بیچارے کو اپنے دل کے چھالے پھوڑنے دو
ہاہا۔۔ یہ ویسے اچھا ہے۔ جو خود اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کو کچھ نئی کہتے ہیں، وہ سیاست دانوں کا احتساب کریں گے۔ اندھے چلے اندھوں کو راستہ دِکھانے