News about 30 Casualties in Chitral due to flood is fake. ISPR

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
چترال میں سیلاب سے30 افراد کی ہلاکت کی خبر درست نہیں، آئی ایس پی آر

55aee458b7482.jpg

چترال: سیلاب اور بارشوں کے باعث چترال میں مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 25 ہوگئی جب کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ چترال میں سیلاب سے 30 افراد کی ہلاکت کی خبر درست نہیں ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے جب کہ سیلابی ریلوں میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 25 ہوگئی، چترال کے قصبے ملکوہ اور قطرو میں بارشوں اور سیلاب کے باعث سب سے زیادہ نقصان ہوا، ملکو کے 200 دیہات، رابطہ پل اور سڑکیں ریلے میں بہہ گئیں۔ مقامی پولیس کے مطابق گزشتہ روز کی بارشوں اور سیلاب سے اب تک 19 افرادکی ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ سہت سے11، اوتہول سے4، تھارگرام سے2 اور گرین لشٹ سے1 لاش ملی جب کہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب سے اب تک 11 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اورسی ون 30 طیارے کو بھی ریسکیو کے کاموں کے لئے استعمال کیا جارہا ہے جب کہ ایف ڈبلواو کی مشینری کی مدد سے سڑکوں کو کھولنے کا کام آج سے شروع کردیا جائے گا۔


دوسری جانب ڈی جی میٹ کا کہنا ہے کہ تبت میں ہوا کے اونچے دباؤ کی وجہ سے چترال کے شمال میں بارش کا سسٹم موجود رہے گا جس کے باعث چترال اور ملحقہ علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ اگلے7 روز تک جاری رہےگا۔ سیلاب کے باعث چترال کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ضلع بھر میں پیٹرول اور ڈیزل بھی نایاب ہوگیا اور فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 250 روپے تک پہنچ گئی۔

http://www.express.pk/story/378209/
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کو مبارک ہو
ان کے صوبے میں تیس لوگ نہیں مرے
صرف اور صرف پچیس مرے

دو دن سے پوری صوبائی حکومت بنی گالہ میں مقیم ہے
اور رپورٹ پر ماتم کیا جا رہا ہے
اگر تیس لوگ مرتے تو شائد لوگ احتجاج کرتے
یا اللہ تیرا شکر کہ صرف پچیس ہلاکتیں ہوئیں۔ اب کوئی تنقید نہ ہو گی
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کو مبارک ہو
ان کے صوبے میں تیس لوگ نہیں مرے
صرف اور صرف پچیس مرے

دو دن سے پوری صوبائی حکومت بنی گالہ میں مقیم ہے
اور رپورٹ پر ماتم کیا جا رہا ہے
اگر تیس لوگ مرتے تو شائد لوگ احتجاج کرتے
یا اللہ تیرا شکر کہ صرف پچیس ہلاکتیں ہوئیں۔ اب کوئی تنقید نہ ہو گی

Come out of PTI Phobia. It is ISPR who is correcting the news and Saying 11 People died so far and not 30..
 

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف کو مبارک ہو
ان کے صوبے میں تیس لوگ نہیں مرے
صرف اور صرف پچیس مرے

دو دن سے پوری صوبائی حکومت بنی گالہ میں مقیم ہے
اور رپورٹ پر ماتم کیا جا رہا ہے
اگر تیس لوگ مرتے تو شائد لوگ احتجاج کرتے
یا اللہ تیرا شکر کہ صرف پچیس ہلاکتیں ہوئیں۔ اب کوئی تنقید نہ ہو گی

2 saal ke Govt main aap PTI ko chitral ky selab ke zima daar to thehra rahi hain...

30 saal ho gy aap ky Gajy Uncles ko Punjab rule karty huway, to punjab main jo har saal sailaab aata hy us par bhe aap lab kushai kar dain ? ?
Vesy latest itela ky mutabik aap ky uncle ny 2 addad long shoes aur mangwa liay hain aur Nicon ky new cameras bhee ta kaah ab ky baar photo session zyada acha ho saky
 

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Phobia vagera nai hy bhai, rizk ka mamla hy...

Meri Dua hy inshaAllah aik din yeh Muqadas user name chalany vali hasti jo bhe yeh hy zaroor pashtayee gee iss forum par batil ka sath dainy par...
 

Back
Top