یہ تقریبا یقینی طور پر انجیرنگ کے حساب سے احمقانہ پراجیکٹ لگتا ہے ، ڈیٹیل دیکھنی پڑے گی کہ بعد میں عملی طور کچھ امپیکٹ ہے اور خرچ ( یعنی نقصان) کتنا ہے
۔ پاکستانی بھی کہں ایسا مطالبہ نہ کر دیں ، وہ حل سوچیں جو دور رس ہو اسکی درست سکیل ہو ،، بہتر کہ سموگ بننے مہں بہتر فیول جلانے سے کمی لایں ،جہاں سٹبل خاص وجہ ہے تو فارمز پر انوسٹ کریں