ان لوگوں کو تب جاسوس کھا جاسکتا ہے جب حکومت خود نیٹو کو سپلائی نہ فراہم کرتی خود بھی ان کے خلاف ہوتی اب تو ایسے لگتا ہے کہ حکومت کے معنی: اپنے عوام کی مخالفت میں کام کرنے کو کہتے ہیں- پاکستان میں کچھ خاص افراد نے ہی امریکا کی جاسوسی کے لئے ٹھیکہ لیا ہوا ہے خود ان کا ساتھ دے رہے ہیں اور اپنے عوام غریبوں پر پابندی لگا رہے ہیں- یہ ناممکن ہے آخر کب تک اپنے ہی عوام کو بکرا بناتے رہوگے؟ شکر ہے الله تعالیٰ کہ وہاں موجود نہیں کیونکہ انجانے میں یا تو دہشت گرد بنتے یا پھر امریکی جاسوس
Dear America
Plz take down some more checkpost, some gunniepigs are thinking they are saving (already sold) motherland there . And give us few million more. I need new BMW.